شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا مفتی سعید صاحب پالن پوری رحمتہ اللہ علیہ نے دارالعلوم دیوبند کی لائبریری میں آخری درس دیا تھا جو کہ اب بس ایک یاد گار بن کے رہ گیا ہے
آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ آپ لوگ بھی حضرت کیلئے دعائے مغفرت فرمائے، اور بندہ ناچیز کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، جزاک اللہ خیرا
8 сен 2024