Allah aap ki toba ko kubul kare or ham sab musalman bhaiyo ko sachhi toba ki tofik da labbaik labbaik labbaik ya Rasulullah labbaik ya Rasulullah 🥰🥰🥰 Allah hu akbar ☝️☝️
صرف ایک عمل ایسا ہے جس میں خالق اور مخلوق بیک وقت شریک ہوتے ہیں اور وہ عمل ہے حضور ﷺ کی ذات مبارک پر درود بھیجنا ہے ❤️ﷺآللَّهـُمَّ صَلِ وَسَلِمْ عَلَي سَيّدِنَآ مُحٍَمدِﷺ❤️
اُن کی مہک نے دِل کے غُنچے کِھلا دئیے ہیں جس راہ چل گئے ہیں کُوچے بَسا دیے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ اُن کی آنکھیں جلتے بُجھا دیے ہیں روتے ہنسا دیے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اِک دل ہمارا کیا ہے آزار اس کا کتنا تم نے تو چلتے پِھرتے مُردے جِلا دیے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ان کے نثار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو جب یاد آگئے ہیں سب غم بُھلا دیے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اَسرا میں گزرے جس دم بیڑے پہ قُدسیوں کے ہونے لگی سَلامی پرچَم جھکا دیے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ آنے دو یا ڈُبو دو اب تو تمہاری جانِب کَشتی تمہیں پہ چھوڑی لنگر اُٹھا دیے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ دُولہا سے اِتنا کہہ دو پیارے سُواری روکو مشکل میں ہیں براتی پُرخار بادیے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ کیا جہنّم اب بھی نہ سَرد ہوگا رو رو کے مصطفیٰ نے دریا بہا دیے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ میرے کریم سے گر قطرہ کِسی نے مانگا دریا بہا دیے ہیں دُر بے بہا دیے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ مُلکِ سُخَن کی شاہی تم کو رضاؔ مُسلَّم جس سَمْت آ گئے ہو سِکّے بٹھا دیے ہیں❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah subhanAlla apke byant sunke zindgi bdl jati, gumrahiyo se nijat mil jati h, aur dil Allah aur uske Rasool ki trf ruzu ho jata h, nmajo me dil lg jata h, Allah Apko slamt rkhe,Ameen
Yeh Bayan Sunkr Aur IMAN taaza hogaya... Alhamdulillah kbhi kbhi life me Aise pal aajate h k phir hm Hmare Aulmao ko sunte h to Alhamdulillah Behtr Feel hota h Aur Yeh ALLAH ka karam hota h Uske Habib k sdke me K life me is trh ka taqreer sunne k baad Bht Khushi milti h Alhamdulillah....