Aek mirzai he or hazaron alim or moftion par bhari he or aek mirzai nahen samhal raha he aj ke dor ke mosalmano se Jo lakhon ghostakh hen wo kese samhale ge aj ke dor ke mosalman ,shayad momtaz qadri diya Howa sabqa bhol gay hen ,
Nabi mukkram janab Mohammad Rasool Allah Saaw Murshad e Kamil Hain ❤️💯✅ Croro drood O slam Nabi mukkram pay R apki aal per r Apke ashab pay croro Bar croro drood O slam ❤💯✅ Quraan O Sunat e Rasool Saaw hi sida Rasta ha ❤💯✅ is K ilawa SAB raste jahnam 🔥 K 🔥 Kisi BABA R Tarika R kitabon R jothon Ki zaroorat hi nhi 😡🤬
مفتی صاحب کسی محفل میں یہ رکارڈ کروا دیں کہ آپکا زریعہ روزگا کیا ہے یا دین ہی آپکا روزگار ہے یہی بزنس ہے معافی چاہتا ہوںبرا نہ منانا لیکن بتانا ضرور ہے
Kia bat hy apko ye bhi nhi pta k wali bante nhi jnb paida hoty hain or kisi ki maa or bap tak jana konsi kitab m likha uska bhi zikr kren knowledge hy na apk pss
اس کی السلام علیکم اظہر صاحب اپ ذرا سا جو ہے نہ عام مطلب جب گفتگو کر رہے ہیں لوگوں سے تو اس میں جو ہے نہ اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں نرمی بھی اختیار کریں جو کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا خاصہ تھی جی السلام علیکم حضرت اپ کی بات ساری اپنی جگہ پر بالکل ٹھیک ہے کہ جو ہے نہ یہ جو اپ نے پڑھی ہے وما ارسلنا کا الا رحمت اللعالمین لیکن اللہ کے واسطے اس کو غلط اس پر فٹ نہ کیجئے اس کو تو یہ ہے نہ کہ جب نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کو دنیا میں اللہ نے بھیجا ہے تو وہ اپ نے مطلب بتا دیا کہ مجھے اللہ نے بھیجا لیکن یہاں جو اعتراض ہوتا ہے وہ اس بات پر ہوتا ہے اس بات پر ہوتا ہے کہ جب کوئی جگہ جگہ اپ نے میلاد کرا رہا ہوتا ہے 12 ربیع الاول کو اور وہاں یہ کہتے ہیں کہ جی حضور صلی اللہ علیہ وسلم اگئے تو یہ اس بات پر اعتراض ہوتا ہے اور اپ نے بھی اس کو میلاد سے جوڑ دیا اس طرح سے نہ کریں یہ مطلب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی لفظ میلاد کہہ رہے ہیں ٹھیک ہے میلاد کا مطلب عربی میں یہی ہوتا ہے کہ مولود سے نکلا ہے میلاد تو میرے پاک صل اللہ علیہ وسلم کا مطلب ظاہر ہے کہ یعنی کہ اپ کی پیدائش کو میلاد عربی میں میلاد کا لفظ دیا گیا نہ تو میلاد کا یعنی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ہمارے ہاں جو میلاد ہوتا ہے نہ اردو میں اب یہ دونوں مکس ہو گئے اس کے مکس ہونے سے یہ ہوا اپس میں اختلاط کی وجہ سے کے لوگوں نے وہ عید میلاد النبی کے نام سے مطلب منافق عید کا لفظ بھی چلو ٹھیک ہے یہ کیا خوشی کے موقع کے لئے بولا گیا لیکن 12 بیول کو جو ہمارا عمل ہے کیا وہ عمل نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے خود یا صحابہ کرام میں سے کسی ایک سے بھی ثابت ہے حتی کہ تابعین تبع تابعین اور حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ یا اس طرح کے جو دیگر بزرگ گزرے ہیں ان میں سے کسی ایک سے بھی یا اللہ اس طریقے سے جو اج موجودہ ہے وہ کوئی ہے کہیں پر بھی ثابت تو اس لئے یہ جو ہے نہ مطلب عام پبلک کو جو ہے نہ اگر یہی کوئی اپ کو علمی بحث ہے تو اپ کسی عالم سے بتا سکتے ہیں
لڑائی لڑنے کا فائدہ نہیں۔ اچھا ھوتا ھمارے علماء اپنی غلطیوں پر ڈٹنے کے رجوع کرتے۔ پھکیوں پر آپ نے کتنا رجوع کیا اگر نہیں کرتے تو یوم السحاب کو کیا جواب دیں گے۔
Or Afreen hai inke students par jo inki galat teachings ko sun kar amal karte or age waah, SubahAllah kar k inko chane k jhar par chahrhate. Ap ki puch honi Qayamat k din. REMEMBER THIS!!