کوئی ایسا طریقہ بتا دیجئے کہ یہ دیو بندی ، بریلوی، وغیرہ وغیر خود ساختہ فرقے ختم ہو جائیں اور سب مسلمان ہوجائیں۔ آپ بریلوی کے پیچھے نماز پڑھیں، فیضان مدینہ جا کر درس دین اور الیا س قادری کورنگی دارالعلوم مین جمعہ پڑھائیں۔ اپنے اپنے فرقے کو پروان چڑھانا چھوڑئیے اورسارے فرقے توڑ کر ایک فرقہ اسلام بنا دیجئے