Subscribe My Second Channel About Health And Wazaif / channel Subscrie A Channel For New Updates. Subscrie like share and comments. Mufti Taqi Usmani very beautiful Dua #Trueislamofficial #Trueislamofficial
سب سے بہترین جواب دیا آپ نے قرآن کے مطابق۔ جو ہم کو قرآن میں اللہ نے حکم دیا ہے۔ ماشاء اللہ اللہ آپ کو اس کا اجر دے جو۔ آپ نے ہم مسلمانوں کو قرآن کی طرف متوجہ کیا۔
اللهم صل على محمد و على آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد❤
جب تکلیف پہنچ چکی ہو یا پہنچنے کا اندیشہ ہو تو کہو۔دونوں صورت میں کہو اعوذ برب لفلق من شر ما خلق میں اپنے پروردگار کی رب فلق کی پناہ چاہتا ہو۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی۔ یعنی رجوع الی اللہ کرو۔ایسا کرنے سے بندہ دو حال سے خالی نہیں رہ سکتا۔ یا تکلیف جائے گی یا راحت میں بدل جائے گی ۔یا جبتک ہے اسکے لئے رحمت ہی رحمت بنی رہے گی ۔ فقر و فاقہ ہو ،کوئ دشمن تکلیف پہنچا رہا ہو جنات سے ہو رشتے دار کی طرف سے تکلیف پہنچ رہی ہو۔کوئ بیماری ہو۔ساری مخلوق اس میں آگئ۔
Assalamualaikum brothers, may Allah give Mufti saheb long life, good health, and lots of deeni knowledge so the world can be benefited. We make dowa for Mufti saheb and his family Ameen
قران وحدیث فقہ اللہ کی مشیت کی ترجمانی بندوں کو حق تعالی سے مانوس کرنے والی ہے.ماشاءاللہ حضرت عارفی صاحب اور والد صاحب رحمت اللہ ھما کا فیض جاری رہے.اللہ تعالی حضرت کا سایہ ہم پر دراز فرماءے.
بسم الله الرحمن الر یم مصیبت کے وقت کی دعا اے میرے محسن اے میرے خدا میں تیرا ناکارہ گنہگار بندہ ہوں ۔ تو نے مجھ سے ظلم پر ظلم دیکھا اور احسان پر احسان کیا گناہ پر گناه د یکھا اور انعام پر انعام کیا ۔ تو نے ہمیشہ میرے گناہوں پر پردہ ڈالا اور مجھے اپنی بے شمار نعمتیں دیں ۔ سو تو اب بھی مجھے نالائق اور گنہگار پر رحم کر اور میرے گناہ بخش دے اور مجھے میرے اس غم سے چھڑا کہ سوائے تیر سے میری مدد کرنے والا کوئی نہیں🙏😭🤲 ۔ آمین ثم آمین
ALLAH HAMARI AUR SAB SUNNE WALE KI TAMAAM DUKH MUSHKIL DOOR FARMA الله ہماری اور سب سننے والوں کی تمام دکھ تکلیف پریشانی دور فرما अल्लाह हमारी और सब सुनने वाले की तमाम दुख मुसीबतें दुर फरमा
Jaazak Allah Allah pak tamam aalame din k logho ko salamat rakhey tamam musalmano ko tamam insaniyat ki hefazat farmaey ameen tamam jandaro ki bhi ameen
Subhaan Allah. Masha.Allah. Allah Taala hame is min Sharrima khalaq padhne ki Allah Taala Hamesha Taufeeq Ata Farmaaye. Allah Taala se Rujoo hone ki Duniya Pareshaniyo se Allah Hamesha panah de
اسلام علیکم .مولانا صاحب میری تکلیف یہ ہے کی میرے سسرال والے بہت ظالم ہیں .ہمیں کبھی بھی اپنے گھر نہیں جانے دیتے .میرے گھر والے کو واپس کردیتے ہیں ..میری طبیعت بھی خراب ہے کل ابو لینے ارہے بس جانے کے لئے دیدین یہی گزارش ہے..دعا کریں میرا ٹینشن بہت ہوگیا ہے راتوں کی نیند حرام ہوگی ہے 1 ہفتہ سے