شیخ الحدیث والتفسیر استاذ العلماء ولی کامل فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ الجامعة العربیة احسن العلوم گلشن اقبال بلاک#۲ کراچی
السلام و علیکم و رحمت اللہ بندہ احمداللہ ہندوستان سے آج سے شروع کیا ہے بندے سورہ تغابن شیخ زرولی حفظہ اللہ ورعاہ سے دعاء کی درخواست ہے خواص دعافرمائن قبولیت عطا فرمائے اور دارین میں ہم سب کےلئے ذرہ نجات بنائے آمین
ماشاءاللہ ۔ اللہ تعالی خوش آباد رکھے۔ اللہ تعالی حفاظت فرمائے آمین۔۔۔مفتی صاحب کی طرف اس سورة کی اجازت ہے ہم لوگ پڑھ سکتے ہے ایسے جگہوں پر اگر اجازت دیا تو بہت مہربانی ہوگی جزاک اللہ
اسلام علیکم محترم: مجھے پوچھنا یہ تھا کہ سورةتغابن اگر روزانہ عشاء کے نماز کے بعد کسی بھی وقت ایکتالیس بار پڑھ سکتا ہوں، بے اولادی کے لئے رہنمائی فرمائیے
Please bta den Kya rozana fazr se pehle 41 dafa parhna hi Ya sirf ek baar 41 dafa parhna hi Aur rozana ek baar parhna hi Please zaroor btayen Mera pass Aulad nahi hi