ہمارے ہاں کچھ احادیث پڑھنے والا اپنے آپ کو اہلحدیث کہلاتا ہے ،اسی طرح ہمدرد والوں کی کچھ کتابوں کا مطالعہ کرنے والا خود کو حکیموں میں شمار کرتا ہےاور ناک میں گنگنا کر پڑھنے والے اپنے آپ کو قاریوں کے زمرے میں شمار کرتےہیں موصوف نے حد کر دی ہے یہ ہر زبان گنگنا کر اور قرأ ت کے انداز میں بولتے ہیں ۔