Asad umer is not a politician when the party was in difficult situation he part away from PTI and imran khan,he is a coward man he cannot be a politician,politicians bear all the hardships but never leave party.
سچھ پھر بھی نہی بولا 2018 مین جو دھادلی ھوءی تھی اسکو کس طرح گول کرگیا۔ امپاءیر کی انگلی وہ کیا تھا۔اس وقت ڈولر ۱۰۰ کا تھا اٹا 700 روپے 20 کلو کا تھا پٹرول 65 کا تھا ظالمو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیاسی پارٹیاں بات کریں پر جب بھی کریں عوام کے لیے اور ملک کے لئے کریں۔ بد قسمتی یہ ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے جب بھی بات ہو تو یہ سوچتے ہیں ہمیں کیا ملے گا۔ ہمارا حصہ کتنا ہے۔ خدا کے لئے ذاتیات سے باہر نکل آؤ۔ کیونکہ ملک ہے تو تم ہو۔