علماء حق کو سلام ھے اور غالیو کے لیے تبلیغ ھے کہ ماتم خود کی گھڑی ہوئی عبادت ھے جو جعلی عبادت ھے جسے رسم بنا لیا گیا کسی ایک امام ع سے بھی سینہ کوبی ثابت نہیں ھے اور امام حسین علیہ السلام کے غم میں رونا سنت ھے.. خونی ماتم دین خدا کی حرمت پر خنجر کا وار ھے..
غالیو کے لیے تبلیغ ھے کہ ماتم خود کی گھڑی ہوئی عبادت ھے جو جعلی عبادت ھے جسے رسم بنا لیا گیا کسی ایک امام ع سے بھی سینہ کوبی ثابت نہیں ھے اور امام حسین علیہ السلام کے غم میں رونا سنت ھے.. خونی ماتم دین خدا کی حرمت پر خنجر کا وار ھے..
مالک ہر بانیان کو ویسا بانی بنائیں جیسا وہ چاہتے ہیں ۔ ہر پڑھنے والے کو ویسا زاکر بنائیں جیسا وہ چاہتے ہیں ۔۔ مالک قبلہ صاحب کو مزید لمبی زندگی اور مزید علم عط فرمائیں ۔۔