Тёмный

Mujhe Insaf De Ya Minar-e-Pakistan Mei Phansi | Mahmood Bhatti Ne Bara Mutalba Kar Dia | News Night 

Lahore Rang
Подписаться 1,3 млн
Просмотров 5 тыс.
50% 1

Mujhe Insaf De Ya Minar-e-Pakistan Mei Phansi | Mahmood Bhatti Ne Bara Mutalba Kar Dia | News Night
#MahmoodBhatti
#NewsNight
#NajamWaliKhan
#LahoreRang
#LahoreRangNews
See all the colors of Lahore only at Lahore Rang.
Lahore Rang is the official source of news and all the happenings of the "The Heart of Pakistan" i.e. the city #Lahore
This is Lahore's premiere news channel, covering all the galas, events, sports, shows, and all kinds of breaking stories from Lahore Pakistan.
Lahore... "A Historical City Full of Colors" which speaks the language of Love, Affection, Brotherhood, Culture, Grandeur, Music Drama, Books Films, Food and Above all the ''Smiles of Lahori People''. Our channel gives you the Real Colors of Lahore in True Lahori Style.

Опубликовано:

 

11 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 10   
@umairahmad3050
@umairahmad3050 2 года назад
SHARUM KARO JUSTICE SYSTEM
@zahidsiraj8113
@zahidsiraj8113 2 года назад
محمود بھٹی صاحب جو بھی کہ رہئے ہیں بلکل سچ کہ رہئے ہیں ہم آورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ایسا ھی ہوتا ہے میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ھی ہوا ہے اور بہت دفعہ ہوا مثال کے طور پر اگر میں کسی محکمہ میں جاتا اور کہتا کہ مجھے یہ پریشانی ہے میں ایک آورسیز ہوں پلیز میری مدد کریں اس مشکل میں اور میں پاکستان رمیٹنس بیجتا ہوں آگے سے آفیسر کہتا میں کیا کروں پیسے کیا آپ مجھے بیجتے رہے ہیں افسوس سے بتا رہا ہوں اور میں ایک اس اس پی کے آفس میں گیا اور اسے اپنی پریشانی بتائیں اور بولا کہ سر میں بھی ایک پولیس والا ہوں دبی پولیس میں اگر یہ کیش جو میں آپ کے پاس لیکر آیا ہوں میرے پاس دبی پولیس میں آئے تو میں اس کو ایک گھنٹہ میں حل کر سکتا ہوں تو مجھے آگے سے جواب ملا کہ وہ دبی ہے یہ پاکستان ہے اس وقت اس آفس میں ایک نھی تقریبآ 3 آفیسر تھے اگر آپ چاہیں تو میں آپکو تفصیلی انٹرویو دے سکتا ہوں
@abdulsattar3282
@abdulsattar3282 2 года назад
اسلام علیکم سیاستدان اگلے الیکشن کا سوچتا ھے ۔ لیڈر اگلی نسل کا سوچتا ھے ۔ عزت مآب محترم عمران احمد خان صاحب عظیم گریٹ مسلم فائٹر لیڈر وزیراعظم صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان سدا سلامت رھے زندہ باد اللہ تعالیٰ آپ کو ہر شر فتنے سازش تخریب کاری دہشتگردی سے بچائے اپنی حفاظت پناہ میں رکھے صحت تندرستی عمر دراز عطا فرمائے آمین ۔ عزت مآب محترم افواج پاکستان اور عزت مآب محترم آئی ایس آئی پاکستان سدا سلامت رھے زندہ باد ۔ عزت مآب محترم پیارا وطن پاکستان سدا سلامت رھے زندہ باد ۔ عزت مآب محترم پیارا دین اسلام سدا سلامت رھے زندہ باد ۔ یااللہ مدد ۔ پاکستان میں اسلامی صدارتی نظام حکومت جلدی لائیا جائے ۔ ہم بچاتے رہ گئے دیمک سے اپنا گھر کرسیوں کے چند کیڑے ملک سارا کھا گئے ۔ اٹھارویں ترمیم پاکستان کے خلاف سازش ھے اس کو مکمل طور پر ختم کیا جائے ۔ کالا باغ ڈیم پاکستان کے فائدے کا منصوبہ ھے اسے جلدی بنائیا جائے ۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی مظلوم بیقصور بیگناہ ھے اس کو امریکہ کی قید سے رھا کرا کر جلدی پاکستان میں لائیا جائے ۔ کشمیر کو بھارت انڈیا سے آزاد کراکر پاکستان میں ملائیا جائے ۔ ایک ہزار انسان مر جانے سے ملک اور قوم کا اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا ایک نااہل کریپٹ احمق کے برسرے اقتدار صاحب اختیار ہونے سے ہوتا ھے ۔ کرتوت بدلنے تھے قانون بدل ڈالے ۔ پاکستان کے غریب عوام کے پیسوں سے لاکھوں روپے تنخواہ پنشن مراعات لینے والے ظالم قاتل منافق غدار رشوتخور چغلخور حرامخور بلیک میلر سازشی بدنیت انتقامی بدکار بدکردار لوگ رشوت لے کر غلط فیصلے ناانصافی کرتے ہیں عدل انصاف نہیں کرتے روز محشر یہ لوگ جہنم میں جائیں گے ۔ معاشرے کفر کے ساتھ زندہ رہ سکتے ہیں ناانصافی کے ساتھ نہیں ۔ رہزن میرا رہبر وکیل رشوتخور منصف میرا قاتل جج رشوتخور ۔ کہہ دوں تو بغاوت ھے سہہ لوں تو قیامت ھے ۔ بھری محفل میں ہم نے سچی بات کیا عیاں کردی یہاں تو آستینوں میں چپھے خنجر نکل آئے ۔ جس دن جھوٹ پر وکیل اور ناانصافی پر جج جسٹس چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن بیوروکریٹ افسرشاہی پولیس کو سزاء ملنے لگی اس دن ہو گا آغاز ریاست مدینہ بنے گا نیا پاکستان ان سب لوگوں کابھی سخت احتساب ہونا چاہیئے ان سب لوگوں کو بھی سخت سزاء ملنی چاییئے ۔ مجرموں کو سرعام سزائیں دی جائیں ۔ پاکستان میں اسلامی قانون شریعت جلدی نافذ کیا جائے ۔ قانون کی حکمرانی نہیں عدل انصاف کی حکمرانی ۔ عوام کو جمہوریت اور الیکشن نہیں چاہیئے عوام کو عدل انصاف اور احتساب چاہیئے ۔ یااللہ مدد ۔
@faiqakhan5180
@faiqakhan5180 2 года назад
Where is justice in our country
@hameedrahman291
@hameedrahman291 2 года назад
Injustice is a big issue in Pakistan
@javedanwar8575
@javedanwar8575 2 года назад
Aj bi butto zinda hy
@abdulsattar3282
@abdulsattar3282 2 года назад
اسلام علیکم سیاستدان اگلے الیکشن کا سوچتا ھے ۔ لیڈر اگلی نسل کا سوچتا ھے ۔ عزت مآب محترم عمران احمد خان صاحب عظیم گریٹ مسلم فائٹر لیڈر وزیراعظم صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان سدا سلامت رھے زندہ باد اللہ تعالیٰ آپ کو ہر شر فتنے سازش تخریب کاری دہشتگردی سے بچائے اپنی حفاظت پناہ میں رکھے صحت تندرستی عمر دراز عطا فرمائے آمین ۔ عزت مآب محترم افواج پاکستان اور عزت مآب محترم آئی ایس آئی پاکستان سدا سلامت رھے زندہ باد ۔ عزت مآب محترم پیارا وطن پاکستان سدا سلامت رھے زندہ باد ۔ عزت مآب محترم پیارا دین اسلام سدا سلامت رھے زندہ باد ۔ یااللہ مدد ۔ پاکستان میں اسلامی صدارتی نظام حکومت جلدی لائیا جائے ۔ ہم بچاتے رہ گئے دیمک سے اپنا گھر کرسیوں کے چند کیڑے ملک سارا کھا گئے ۔ اٹھارویں ترمیم پاکستان کے خلاف سازش ھے اس کو مکمل طور پر ختم کیا جائے ۔ کالا باغ ڈیم پاکستان کے فائدے کا منصوبہ ھے اسے جلدی بنائیا جائے ۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی مظلوم بیقصور بیگناہ ھے اس کو امریکہ کی قید سے رھا کرا کر جلدی پاکستان میں لائیا جائے ۔ کشمیر کو بھارت انڈیا سے آزاد کراکر پاکستان میں ملائیا جائے ۔ ایک ہزار انسان مر جانے سے ملک اور قوم کا اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا ایک نااہل کریپٹ احمق کے برسرے اقتدار صاحب اختیار ہونے سے ہوتا ھے ۔ کرتوت بدلنے تھے قانون بدل ڈالے ۔ پاکستان کے غریب عوام کے پیسوں سے لاکھوں روپے تنخواہ پنشن مراعات لینے والے ظالم قاتل منافق غدار رشوتخور چغلخور حرامخور بلیک میلر سازشی بدنیت انتقامی بدکار بدکردار لوگ رشوت لے کر غلط فیصلے ناانصافی کرتے ہیں عدل انصاف نہیں کرتے روز محشر یہ لوگ جہنم میں جائیں گے ۔ معاشرے کفر کے ساتھ زندہ رہ سکتے ہیں ناانصافی کے ساتھ نہیں ۔ رہزن میرا رہبر وکیل رشوتخور منصف میرا قاتل جج رشوتخور ۔ کہہ دوں تو بغاوت ھے سہہ لوں تو قیامت ھے ۔ بھری محفل میں ہم نے سچی بات کیا عیاں کردی یہاں تو آستینوں میں چپھے خنجر نکل آئے ۔ جس دن جھوٹ پر وکیل اور ناانصافی پر جج جسٹس چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن بیوروکریٹ افسرشاہی پولیس کو سزاء ملنے لگی اس دن ہو گا آغاز ریاست مدینہ بنے گا نیا پاکستان ان سب لوگوں کابھی سخت احتساب ہونا چاہیئے ان سب لوگوں کو بھی سخت سزاء ملنی چاییئے ۔ مجرموں کو سرعام سزائیں دی جائیں ۔ پاکستان میں اسلامی قانون شریعت جلدی نافذ کیا جائے ۔ قانون کی حکمرانی نہیں عدل انصاف کی حکمرانی ۔ عوام کو جمہوریت اور الیکشن نہیں چاہیئے عوام کو عدل انصاف اور احتساب چاہیئے ۔ یااللہ مدد ۔
Далее
УДОЧКА ЗА 1$ VS 10$ VS 100$!
22:41
Просмотров 280 тыс.
Decompress small game, have time to play it!
00:35
УДОЧКА ЗА 1$ VS 10$ VS 100$!
22:41
Просмотров 280 тыс.