بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہیں کے میر مونس نے یہ بیان حضرت زعفر جن قلم بند کیا۔ سرکار زعفر نے جو کربلا میں دیکھا وہ آنکھیں ان کی تھیں جو اس کلام میں ذکر ہے۔ بہت اعلیٰ کلام اور بہت عمدہ پڑھا گیا ہے۔ سبحان اللہ
@@syedasukainaabbas2924 Zafar Jin ,Karbla main Mola Hussain a, s ki mdad KO Aaay thay, Mola NY Un KO wapis bhayj dia, Yehi Zafar Jin saari Zindagi Mola HUSSAIN ki mzloomiyat KO rotary rhay😢 Wohi Zafar Jin ,meer Anees ( Jin Ka yeh klaam hay) ki khdmst main Aaay oar yeh klaam likhwaya, balkeh yeh dastaan byaan ki 😭😭😭😭😭
شفقت امانت صاحب کیلئے بے حساب دعائیں۔ مولا توفیقات میں اضافہ فرمائے۔ آپ جیسے لوگوں کا اس ذکر سے وابستہ ہونا نوجوانوں کیلئے مشعل راہ ہے۔ مولا اس ذکر کے صدقے کوئی غم نہ دکھائے سوائے غمِ حسین کے۔
MashAllah .❤ MashAllah bht pyari trah se Prha gaya ek bht hi porana Kalaam hy . acha laga sunkr apko es trah parhkr dekh kr.. Maula as Duty Qabool Farmae . Elahi Ameen .❤
خاص عطا ہے اللہ نے بہت ہی خاص انسانوں منتخب کیا ہوگا جیسے پاکستان میں واحد انکا ہی خاندان ہے مولا کرے بس یہ اللہ کے لئیے ہی اس آواز کو استعمال کریں اس آواز پر شیطان کا سایئہ کبھی نہ پڑے آمین
Selamun alaik yam.. Kyaa kehne.. what level of crescendo.. colossal.. You're more known through this plaintive melodious salam.. long live Shafaqat bhai..