ماشاءاللہ تبارک اللہ آپ ہمیشہ زبردست محنت کے ساتھ کام کررہےہیں اللہ تعالی مزید ترقی عطا فرمائے الحمداللہ ہمیشہ نوٹیفکیشن ملتے ہی آپکا ویڈیو واچ کرکے ویڈیو دیکھ کر دل خوش ہوتاہے آپکی ہر ویڈیو ہمارے لئے قابل احترام ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپکو ہمیشہ ہمارے ساتھ جڑے رکھے آمین یارب العالمین...
Mokesh black ho jati hy long time k bad .isko kasy safe rakha jye k ye black na ho or dress hamesha shine kry bajye is k ye jo black na ho ? Plz bata dyn api