السلام علیکم جی ماشاءاللہ استاد جی اپ کی ویڈیو بڑی زبردست میں نے ویڈیو دیکھی ہے اپ کی اللہ تعالی اپ کو کامیاب کرے ساتھ ہی ہمیں بھی کوئی طریقہ بتاؤ جلدی کامیاب ہونے کا شکریہ ❤❤❤❤❤❤
Coper Plates with a mixture of water and Selphuric Acid react and generate or store power. This is a new thing for me that Coper and Citric Acid reaction generate power...wow, shall check by self
Good experiment, but Bholy Bhai aap Jis ko Cell keh rahy Hain woh cell Nahi hota Hai woh battery terminals kehlaty Hain or Jis Mai aap Bari Bari Tatri ka pani dal rahy thy usy Cell kehty Hain. Kisi Bhi old battery ko revive karny K bad check karny ka tariqa Hai us PE koi load Laga K choor den or dekhen K kitny dair tak back-up de rahai Hai.
Assalam o Alaikum. Sir, aapney is battery Mai Jo Purana Pani tha wo bilkul Khali kardea ya ushi Pani Mai yeh tatri Wala Pani mix kardea. Please Answer me????
🎉🎉❤❤🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤🎉🎉❤❤🎉🎉❤❤🎉🎉❤❤ masallah ustad abid ❤❤ bhot achy video ha❤❤ Allah pak ❤❤ AP ko kamiaby ata farmay ❤❤❤ amen ❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉🎉❤🎉❤🎉❤❤🎉❤🎉
السلام علیکم میرے بھائی بہت شکریہ تو میرے بھائی اپ کا سوال یہ ہے تو اپ کی بیٹری کے دو سیل کام نہیں کرتے تو اپ اسے جو ہے راٹڑی کے پانی کے ساتھ واش کرے واش کریں گے انشاءاللہ تعالی اللہ کی امید ہے اللہ کی ذات سے تو اپ کے بیٹری کے سیل کام کریں گے🌹🌹♥️
Kiya usky Liye battery poori kolna prry gi. Ya un MN B's Pani tatri wla daal lain. Agr poori kolni prry gi to uska procedure Kya o ga@@AbidMistr0bikeka
Choti battery mean ap ne tatri ka Pani nikal kr ..battery katezab Dala tha..phir charging pr lagai thi .bari battery ko direct tatri ka Pani fill krke charj pr Lagaya Hy?? Aesa Kun????
جی آپکی محنت کرنا اچھی بات ھے مگر اصل. مسلہ یہ. ہوتا ھے کہ بیٹری سیل کے اندر کتنی سٹوریج باقی رہتی ھے, مطلب کہ بیٹری سیل سٹوریج باقی کتنی دیر تک اپنے اندر ریر تک جمع کر سکتی ھے, یعنی اگر بیٹری سیل کی کپیسٹی نئی کی 100% ھے اور اس کمزور بیٹری کی 50% ھے تو کیا یہ طریقہ کرنے سے 50% سٹوریج اہنے اندر رکھ پائے گی؟ کیو نکہ. کچھ دیر تک تو چارجنگ رہ جاتی ھے اصل. مسلہ اسلا بیک اپ رکھنا ہوتا ھے
السلام علیکم میرے بھائی بہت شکریہ میرے بھائی اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے اللہ اپ کو کامیابی عطا فرمائے اللہ اپ کو صحت کاملہ نصیب عطا فرمائے❣️❣️❣️♥️♥️🌹🌹🤲
السلام علیکم میرے بھائی امید کرتا ہوں الحمدللہ ٹھیک ٹھاک ہوں گے کلش پلیٹ کمزور ہو جائے تو اپ کلچ کی سیٹنگ اتار کے اس طریقے سے سٹارٹ کر سکتے ہیں کلچ کی کیبل نکال لیں اس کے بعد اسٹارٹ اس طریقے سے کر سکتے ہیں🌹🌹♥️♥️♥️🌹♥️♥️
السلام علیکم میرے بھائی امید کرتا ہوں الحمدللہ ٹھیک ٹھاک ہوں دیکھیں اپ کی جب بیٹی چارج ہو گئی ہے تو وہ چارج دوبارہ اس سے کریں صحیح طریقے سے تو انشاءاللہ وہ رزلٹ دے گی میرے بھائی اپ کو🌹🌹♥️
♥️🌹السلام علیکم میرے بھائی مجھے تھوڑی دیر ہو گئی تھی اپ کو جواب دینے کی میں تو اپ ٹرائی بیٹی کے اندر بھی تیزاب ڈال کے اپ چارجنگ کر سکتے ہیں کمزور بیٹری کو اپ صحیح کر سکتے ہیں🌹🌹🌹🌹♥️♥️♥️🌹🌹🌹
Bahi jan plz ager hakekat hai to thek hai nahi to ummet ko gumrah mat karen Aur apki bettery k cell bilkul thek thy bs charging nahi thi jo ap ne amp charger se chargekiya hai
Bhai yah tarika bilkul hakikat hai agar aapki battery ded hai to vah sahi ho sakti hai khudai ka dava to koi nahin kar sakta barhal kuchh had tak Sahi ho jaati hai
@@AlRahmanbikerepairing mere bahi me khud aik tecnetion ho mere samne bettery k repair hoti hain cell new dalte hain ager ap ki bettery k cell toot chuke hain to ye kabi b charge nahi hosakti ye b ap ko batana chahiye tha sarkar
Aapka jawab bilkul sahi hai aur lajmi Nahin ke sare sel hi kharab 5 mein se 3 bhi Sahi ho to kuchh na kuchh battery working mein a jaati barhal aap ek dafa aazma kar Dekho
Chalen meri bettery k 4 cell toot chke hain 2 salamat hain kiya ye ap ka formula kam karega?aur bettey me jo pani dala howa hai wo nikalna parega ya nahi
ٹاٹری ایک تیزاب ہے جس کا انگریزی نام Tartaric acid ہے خوراک کو محفوظ رکھنے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے جام مشروبات وغیرہ میں ڈالیں تو لمبے عرصے تک خراب نہیں ہوں گے۔ جب بیٹری کی پلیٹیں ختم ہو جائیں تو پھر کچھ بھی کر لو زیادہ دیر تک چارج نہیں رہ سکتی وقطی طور پر چھوٹے بلب چلا لیتی ہے زیادہ لوڈ نہیں چلا سکتی۔
السلام علیکم بہت شکریہ میرے بھائی اس طریقے سے کرنے کے بعد جو ہے اچھا خاصا اپ کا بیٹری ٹائم نکال لیا جائے گی جو اپ اس طریقے سے ہر مہینے میں کرتے رہیں گے تو بہت بیشت رہے گا🌹🌹♥️♥️♥️🌹♥️♥️♥️
ارے بھائی ان کی باتوں میں نہ آئیں میں نے ان لوگوں کے تجربے پر عمل کیا ایک موٹر سائیکل کی بیٹری خراب کی اور دوسری 9پلیٹ والی بیٹری خراب کی ہے میں نے 13000کانقصان کیاہے
کسے بے وقوف بنا رہے ہو۔ پہلے جب چیک کر رہے تھے تو خشک بیٹری، بغیر چارج کے، بغیر تیزاب اور ڈھکن لگے چیک کیا، بعد میں تیزاب ڈال کر، چارج کرکے چیک کیا تو آن تو ہو ا تھا۔۔