بالکل بھی نہیں ہے اپ بلکہ بہت اچھی انسان اپ خود ہیں اپ کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں اپ کے تمام پروگرام دیکھتا ہوں ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہوتے ہیں بالکل اپ کی طرح کیونکہ اپ ایک اچھی ڈائریکٹر پروڈیوسر اینکر اور رائٹر ہو رضیہ ملک صاحبہ اپ کی عظمت کو سلام شیخ ہارون ناصر
@@RaziaMalikProduction نہیں میری بہن اپ میرے لیے قابل احترام قابل عزت ہو ایسے نہیں بولتے میں اپ کو تقریبا 15 ۔20 سال سے جانتا ہوں اپ بہت ریٹ انسان ہو اللہ تبارک و تعالی اپ کے چینل کو دن دکھنا رات چگنی ترقی عطا کرے گی الہی امین ثم امین