Munshi Ke Bhai Ki Shadi Rawangi Barat Aisi Shadi Dekh Kar Pora Gaon Hairan Reh Gaya Pakistani Vlogs #newvlogs #meravillage #pakistanivlogs #pakvillagevlogs
Khala ki Beti Lagti hai Munshi ki Dulhan Ki Jo Nani hai WO mery nana ki Behn hoyi Aur Hamari bhi Nani Aur Dadi hoyi is liye Munshi ki Dulhan Hamari maser Lagti hai
اسلام علیکم وحمتہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین بہت اچھا ویلوگ ماشاءاللہ شادی والے دن سب بہت اچھا لگا رھے تھے میں نے کہا تھا سب مل کر گائیں مگر آگر ماموں اکرم کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی تو سب مل کر گا سکتے تھے کوئی بات نہیں کیوں کہ ماموں اکرم کا مصالحہ گردوں م پتھری تھی شاید پتھر ی بابر نہ آجائے 😂😂 یہ مذاق تھا اللہ تعالٰی ماموں اکرم کو صحت تندرستی عطا کرے آمین ثم آمین یارب العالمین اور ویلوگ بہت اچھا تھا کوئی ھوتا ھے تو وہ کہتا ھے ورنہ نہیں 😢🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️😊😊😊😊