ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب خوبصورت کلام اور خوبصورت ادائیگی خوبصورت محفل پاک بار بار سن کر بھی دل نہیں بھرتا۔اللہ تعالٰی بانیان محفل اور قوال انعام اللہ سعید اور ہمنوا حاضرین محفل کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔آمین یارب العالمین۔سلام یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم سلام یا علی ابن ابی طالب علیہ السلام۔