Height of lawlessness n human rights violation and injustice with PTI is going on in Pakistan. Shame on Sharif Zardari Asim mohsin REGEME n everyone who is involved. YaAllah tu IK or un k sachy sathiyon ki gaib se madad farma or un pr zulm krne walon ko garak farma. AMEEN 😊
Mightier than Egypt’s tombs, Fairer than Grecia’s, Roma’s temples, Prouder than Milan’s statued, spired cathedral, More picturesque than Rhenish castle-keeps, We plan even now to raise, beyond them all, Thy great cathedral sacred industry, no tomb, A keep for life for practical invention
perfect human life be started, Tried, taught, advanced, visibly exhibited. Not only all the world of works, trade, products, But all the workmen of the world here to be represented.
چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسٰی کی ریٹائرمنٹ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے سرکاری خرچ پر الوداعی ڈنر لینے سے معذرت کرلی الوداعی ڈنر پر 20 لاکھ سے زیادہ کا خرچ آتا ہے، چیف جسٹس کا موقف چیف جسٹس نے خرچ کے باعث الودارعی ڈنر لینے سے معذرت کی😂😂😂😂😂😂😂
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایس احمد بھائی آپ اپنے پنجابی یا اردو دونوں وی لاگز کے آغاز میں بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اور درود پاک کیوں نہیں پڑھتے ہیں ؟ میرے بہت سارے اینکرز بھائی اپنے وی لاگ کے آغاز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر درود شریف پڑھتے ہی اور پھر اپنی بات کا آغاز کرتے ہیں خیر اندیش محمد ریاض انور کمبوہ فرام ساہیوال پاکستان (جواب ضرور دیجئے گا )