Malik Sb. I have bad experience with them once, I booked room on weekend with 7K, and then I was paying them 13K for next 2 days, which were the week days but they did not accepted that and then I had to checkout around 6PM, then I booked hotel near Kashmir point (Lokal Murree) and stayed there for 5 days. There was not a big difference in 14K and 13K, 7K was for the weekend and 6500 I was paying for the week days and they refused.
جناب یہاں ایک کنفیوژن ہے وہ یہ کہ فاران 2 ہیں شاید آپ دوسرے والے میں گئے ہوں گے کیونکہ دونوں ساتھ ساتھ ہیں اور دوسری بات کہ پہلے سے طہ کرلیا بہتر ہوتا ہے کہ آپ نے دو دن رہنا ہے یا تین کیونکہ ویک اینڈ اور نارمل دنوں کا کرایہ مختلف ہوتا ہے اور تیسری بات ہو سکتا ہے آپکے ساتھ ایسا ہوا ہو مگر اب اس وقت کی مینجمنٹ مجھے بہتر لگی یے
@@tourismnews yahi hotel tha, mujhy yaad hai. Malik sb same cheez mein kah raha tha k weekend k liay mein ny 7000 mein liya hai tu week days ka rate different hona chahy same nae hona chahy. But mujhy check karna para.
پیارے بھائی کمنٹ کرنے کا مقصد کو تنقید کرنا نہیں ہے آپ جب درود شریف پڑھتے ہیں تو آپ علٰی کی جگہ الا پڑھتے ہیں، ان شاءاللہ اللہ کوشش کریں کہ علٰی پڑھے تو آپ کو مکمل اجر ملےگا، میں ایک قاری ہوں اسی لیے درست کرنے کی ترغیب دی امید ہے آپ مستقل اسے درست پڑھیں گے میں اگلے وڈیو میں دیکھوں گا، فرماتے ہے کہ درود شریف پڑھنا ایسا عمل ہے جو ہر حالت میں قبول ہوتا ہے تو ہم ایک دوسرے کی اصلاح کریں گے اور ماشاء اللہ آپ ہر وڈیو میں پڑھتے ہیں بس آپ علٰی کو درست پڑھیں جزاک اللہ خیرا