ماشاءاللہ زبردست اور موسم ہمارے فیصل آباد میں بھی دو دن سے بارش ہو رہی ہے بڑا اچھا ہو ہے کہ عمران خان کے دور میں یونیورسٹی بن گئی عمران خان زیندہ باد پاکستان پائندہ باد
❤❤❤❤❤❤ ماشااللہ جی اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے میرے پیارے بھائی کامیابی ضرور ملے گی ہم مری سے بات کر راولپنڈی میں ائے ہیں اور سردی بہت ہو رہی تھی اور اپ لوگ ہمارے شہر میں گھوم رہے ہیں ہم اپ کو ویلکم کرتے ہیں اور مل جل کر چلتے جاؤ یہ مت سوچا کرو کہ وہ ہمارے پاس نہیں ارہا تو ہم کیوں جائیں اس کے پاس یہ ہماری غلط فہمی ہے جب مل جل کر چلو گے تو ہر طرف اپ کو کامیابی ہی کامیابی نظر ائے گی میسج کو سمجھنے کی کوشش کیا کرو اس میں بہت بڑا سبق ہے اپ سب کے لیے❤❤❤❤❤❤❤❤