اللہ تبارک و تعالٸ ہر اس مسکراہٹ اور ہر اس قہقہے کے بدلے جو ہمیشہ یوسفی صاحب کے کلام کو پڑھنے اور سننے والوں کے حصے میں آتی ہے جنت میں یوسفی صاحب کے درجات بلند فرماۓ
اتنی نفیس، برجستہ اور کراری تحریر مشتاق صاحب کا ھی خاصہ ھے، اردو ادب اس ہستی پر یقینا فاخر ھوگا اور ھونا بھی چاھئے۔ پروردگار اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے، بہت بڑے ادیب تھے۔ ان کے جانے سے طنز و مزاح یتیم ھو گیا۔
I am still finding it really hard that Yousufi Sahib is no more. Sorry ! In my laptop I have no facility to write in URDU and to express my thoughts and feelings about him.