Nice video.. Sis Nabi pak ki favorite vegetable pumpkin hai jasa koudo khta hai.. ya mari favorite hai.. Bht Miss Karti ho Pakistan ki har cheez ko.. ap ki video ma cooking Karti mara b dil karta hai dasi khna kho uk ma nahi Maza ka khna
ہمارے گھر کے سامنے 1 خالہ نے توریوں کا بوٹا لگایا تھا کچھ دن یہی بول کر پکاتے تھے کہ کرہہ نیاں توریاں ای آں 😅لیکن وہ گھر کی توریاں 4 سال تک کھانی پڑی تھی کسی کعو کچھ پکانے اور لانے کا دل نہیں کرتا بس پھر کرہہ نیاں توریاں حاضر ہو جاتی۔ 4 سے 5 گھروں میں اور کرہہ نیاں توریاں بھی ہر وقت موجود ہوتی پھر وہ بوٹا ﷲ کے حکم سے ختم ہوا اس کے بعد سے 10 سال ہو گے کرہہ نیاں توریاں نہیں کھائی شکر کیا😮😮😅