اردو ۔ انگلش ۔ ساٸنس ۔ ریاضی ۔ دینیات ۔ معاشرتی علوم ۔ ہوم اکنامکس ۔ پڑھنا لکھنا آنا چاہیئے ۔ تھوڑا تھوڑا ہی پڑھنا لکھنا آنا چاہیئے ۔ تاکہ آپ کو معلوم ہو کہ علم والے کو عمر کی کوٸی قید نہیں ۔ علم حاصل کرے ۔ چاہیے چین جانا پڑے ۔ 🎉❤
درویش خان صاحب مدینہ منورہ سے سلام سر میں نے ٹیک ٹاک پر وڈیو دیکھی پروانہ جو ڈھولکی بجاتا ہے لگتا ہے وہ پریشان ہے پلیز سر اس کی مدد کریں یا اس کا رابطہ نمبر دیں آپ کی مہربانی ہوگی🙏🙏 جواب ضرور دینا
درویش صاحب میں آپ کی وڈیو دیکھتا رہتا ہوں اکثر پہلے وڈیو میں آپ کے ساتھ ہوتا تھا ابھی نہیں ہوتا آپ ایک اچھے انسان ہیں مولا پنجتن کے صدقے آپ کے رزق برکت عطا فرمائے آپ سے گزارش ہے اس پروانے کا خیال رکھا کرے مولا پاک آپ کو بہت دے گا میرا وہ رشتے دار نہیں پر ایک انسان ہونے کے ناتے آپ سے کہا باقی ilove you درویش ٹیم جام شہزاد آرائیں مدینہ منورہ پاکستان رحیم یار خان @@Darwishkhan