ساگ تو بازار میں بہت آیا ہوا ہے مگر تھوڑی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہوتو ساگ کھانے کا مزا آتا ہے ویسے بھی ساگ کی تاثیر گرم ہےاور آپ کے پاس کچی جگہ ہے جہاں آپ ٹماٹر مرچ سلاد مٹر اور آلو بھی اگا سکتی ہیں اس کے لیے آپ گھر کی سبزیوں کے بیج بھی استعمال استعمال کر سکتے ہیں
192 like ke saath Walikomusllam bhai navid aliya behn bachon ke iskol ki bohat mubarak ho ma sha Allah Our bhai ap AK bakri ya manj dekh lo na gar ka dhod ma khan gee ho ga Keya khyal he