❤❤❤ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ بہت ہی خوبصورت کلام خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہیں❤ زندآباد زندآباد زندآباد ❤️💓❤️ اللہ پاک سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤❤❤
نعت بھی حسین پڑھنے والے بھی حسین اور جن حستی کے بارے میں پڑھی وہ دونوں جہاں کے حسن کے بادشاہ ہیں الله أكبر الله أكبر نعرہء رسالت ختم نبوت زندہ باد مُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد
یہ آسمان یہ زمین یہ مہر ماہ و دلنشین نسیم صبح عنبریں بہار حسن آفریں گلاب ہو کہ یاسمیں کسی نے دیکھا ہے کہیں عرب کے چاند سا حسیں ۔ نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں یہ کاروان انبیاء یہ پاک نوری قافلہ یہ انس و جن کے مقتداء مقربان کبریاء یہ لوگ ہیں عظیم تر ہو مثل مصطفے مگر حبیب رب عالمین نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں ستارے ان کی راہ میں زمانہ ان کے چاہ میں نبی کی خانقاہ میں ہیں دو جہاں پناہ میں مقام آپ کا وہ ہے جہاں کبھی پہنچ سکے خیال و وہم اور یقین نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں وہ جارہے ہیں عرش پر بلندیوں کا ہے سفر کہ سدرہ بھی ہے راہ گزر سب آپ کے ہیں منتظر ازل سے آج تک ہوا کوئی بھی اس طرح خدا کے ساتھ ہمنشیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں یہ بولے جبرئیل اگر بڑھائے آگے بال بھر ہے جلوہ اتنا پر اثر جلیں گے میرے بال و پر مقامِ قرب کو چلے اکیلے ہی نبی میرے یہ کہتے رہ گئے امیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں میرے حضور سر بسر نشانِ عظمتِ بشر وہ بے کسوں کے چارہ گر وہ خلق کے ہیں راہ بر غضب میں ہوگا جب خدا تو ایک حضور کے سوا کوئی شفیع مذنبین نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں شریر ایک عدوِّ جاں بنا نبی کا مہمان تو کھاکے سب کی روٹیاں نجس بنا گیا مکاں حضور نے وہ گندگی خود اپنے ہاتھوں صاف کی جبیں پے ایک شکن کہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں متاع زندگی عطا نبی کی نعت اور ثنا بروز حشر آسرا فقط اسی پے ہے میرا اسی کے صدقے میں خدا نواز دے عجب ہے کیا عمل تو پاس کچھ نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ سبحانہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے صداخوش رکھے آمین دونوں جہاں میں کامیابی عطا فرمائے آمین مزید ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
السلام علیکم سر !! اگر آپ نے حقیقت میں مسحور کن آواز سننی ہے تو آؤ آج میں آپ کو ایسی آواز سنا دوں کہ کبھی زندگی میں بھی نا سنی ہوگی (قاری الشیخ محمد الفقیه یمنی ) سرچ کر لیں اور مزمار داود سماعت فرمائیں جزاک اللہ خیرا
ہم تمام مسلمانوں کو چاہیئے کہ اللہ کریم کے نام آنےپہ سبحان اللہ اور پیارے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام مبارک آنے پہ درود پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبیین گھونج سنائی دینی چاہیئے ۔