سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ اللہ کریم آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے قاری زبید رسول اور محترم جناب محمد حفیظ تائب کی قبور پر کروڑوں رحمتیں عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
سوزو تپش سخن میں اگر چاہتا ہے تو عشق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آگ سے تائب پگھل کے آ شوق و نیاز و عجز کے سانچے میں ڈھل کےا یہ کوچہ حبیب ہے پلکوں سے چل کےا امت کے اولیاء بی ادب سے ہے دم بخود یہ بارگاہ سرور دیں ہے سنبھل کے آ