SM GOLD PRESENTED MILAD SHAREEF NEW KALAM 2020 TITTLE -NABI NAAL PAYAR NAAT KHAWAAN -SHABEENA MAJIDA & SEHRISH RAMZAAN LYRICS BY SM SADIQ DOP & EDIT BY SAHER SADIQ 03074371655 LABEL SM GOLD
@@asimasim8545 اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیارے بھائی کیا حال ہے طبیعت ٹھیک ہے بھائی جان آپ بہت سمجھدار لگتے ہو اور واقع ہی آپ سمجھ دار ہو کہ آپ نے ایسی بات کہی ۔۔۔۔ میں آپ سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آج جس دور میں ناچ گانا ڈانس وغیرہ سرعام ہے ہماری قوم کی بیٹیاں اس کام میں لگی ہوئی ہے وہاں پر تو آپ کی غیرت جاگی نہیں اور بازار عورتوں سے بھرے پڑے ہیں سر پہ دوپٹہ نہیں لباس اتنی بریک ہیں کہ پہنے ہوئے بھی ننگی نظر آتی ہے وہاں پر بھی آپ کی غیرت نہیں جاگی ۔۔۔ ہاں آپ کی غیرت جاگی ہے تو یہاں پر جاگی ہے کہ یہ ہمارے ملت کی بیٹیاں نعتیں کیوں پڑتی ہیں ہیں ۔یہ ہماری قوم کی بیٹیاں دین کی طرف کیوں لگی ہوئی ہیں چاہیے تو یہ تھا کہ یہ بھی کسی ناچ گانا ڈانس کی طرف ان کا رجحان ہوتا لیکن یہ کیا ہو گیا ان کا رجحان بھی دین کی طرف ہے ۔۔۔۔۔ آخر میں میں یہ کہنا چاہتا ہوں یہ آپ جیسے بےغیرت لوگوں کا ذہن ہے کہ جن کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دین نیچے کی طرف جارہا ہے ۔۔۔۔۔والسلام
Masha allah subhan allah beautiful naat Allah hum sub ko Hajj aur umra ki saadt nasib farma Allah hum sub k dua Qubool farma ameen suma ameen 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕👍👍👍👍👍👍👍👍👍♥️