Тёмный

Nabowat Ya Imamat Konsa Uhda Bara Hai ? | Ilmi Mubahisa | Hassan Allahyari Urdu 

Hassan Allahyari (Urdu)
Подписаться 216 тыс.
Просмотров 7 тыс.
50% 1

Join this channel to get access to perks:
/ @hassanallahyari
To Support Shaykh Hassan Allahyari:
► PayPal Donation paypal.me/ABTV
► Patreon Page / allahyari
► Support ABTV www.abtv.org/e...
For further donation information, email: paypal@abtv.org
To Schedule a Call During Live Shows, Please Contact:
Brother Jafar Ali Kazmi:
► wa.me/+17186876775
Shaykh Hassan Allahyari Direct Contact Information:
► Email: info@abtv.org
►wa.me/+19177832536
Please note: Shaykh Hassan Allahyari does not answer calls or listen to audio messages. He cannot read Urdu in Roman script. Please write your messages only in Urdu script.

Опубликовано:

 

14 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 55   
@wellplay7579
@wellplay7579 2 месяца назад
Mashallah❤
@asadrajpoot5819
@asadrajpoot5819 2 месяца назад
Hassan Allahyari zindabad ❤❤❤
@KhalidMahmoodmughalid1
@KhalidMahmoodmughalid1 2 месяца назад
❤❤❤❤❤masha Allah jazhakllah ya Ali madad
@MuneerKhan-jc6vc
@MuneerKhan-jc6vc 2 месяца назад
حق علی مولا علی یا علی یا علی یا علی
@larkanakaiqbal110
@larkanakaiqbal110 2 месяца назад
ماشا ء ﷲ زبردست پيارا ڀاءُ
@hosseinabbasi3305
@hosseinabbasi3305 Месяц назад
❤❤❤❤❤ Allahyari ❤❤❤❤❤
@ZainRajpoot-yd4lw
@ZainRajpoot-yd4lw 2 месяца назад
زنده باد حسن اللهیاری صاحب❤❤❤❤
@ZAINABBAS-b7n
@ZAINABBAS-b7n 2 месяца назад
❤❤❤
@razialamdar3764
@razialamdar3764 2 месяца назад
زنده باد حسن اللهیاری صاحب.
@ArifHussain-lq8bl
@ArifHussain-lq8bl 2 месяца назад
ہر شخش امام کے ساتھ اٹھایا جاے گا القران
@Onlymuslimnosectinism
@Onlymuslimnosectinism 2 месяца назад
Quran mai imam ka zikr Nabi ke toor par aya hai har Nabi apni kom ka imam Hai yani Hamare imam Muhammed e Mustafa hain(saw ) hain
@JohnWick-mg5ed
@JohnWick-mg5ed 2 месяца назад
Aya number mujy b bta dain shukria🎉
@Onlymuslimnosectinism
@Onlymuslimnosectinism 2 месяца назад
@@JohnWick-mg5ed surah bani isarael aut 71
@ranazahid6193
@ranazahid6193 2 месяца назад
Ya Mola Ali a.s😊
@arifhusain1170
@arifhusain1170 2 месяца назад
Maula ALI as Imam e Mubeen hain ! by Quran
@Truthful5
@Truthful5 2 месяца назад
امامت کے عہدے اللہ نے حضرت اِبراھیم عَلَیْہ السَّلَام کو کو جبکہ وہ عُہدہِ نبوت و رسالت پر فائز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسَانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ یہ عُہدہِ اِمامت (اِمامُ اُلناس) ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البقرَة آیت-124)- یہ دلیل ہے تا قیامت تک رہنے والی امامت کا-اِمامت کے چار عہدے ہوتے ہیں: خلیفہ، اِمامُ اُلناس، ہادیِ کُل اور اِمام اُلخلق- حضرت اِبراھیم عَلَیْہ السَّلَام اِمامُ اُلناس تھے لیکن حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اِمامُ اُلخلق تھے، اِسی لیئے آپکے اشارے پر چاند دو ٹکڑے ہوا، سورج پلٹا اور پتھروں نے آپکے ہاتھ پر کلمہ پڑھا-
@agtarnoeranie3807
@agtarnoeranie3807 2 месяца назад
Ye caller bhi ulta hai. Allah aap ko Hidayat de Shah Sahib
@akrambarcha2650
@akrambarcha2650 2 месяца назад
Jbse foj ma koi mager hy koi Colonel hy koi hawaldar hy koi brigadier hy, koi chief of staff hy, jo b hy wo mulk ka sipahi hy, foji hy, ., traqqi paney k baad wo ye nhi keh sakta k wo sipahi nhi, ya foji nhi .... Hazrat ibrahim a.s b jb imam bany to wo nabi b they , rasool b or imam b. Imam banney k bad wo nabi se dastbardar nhi howe. imamat bada darja hy.
@rjohn723
@rjohn723 2 месяца назад
Ye Barelvi hai iska deen dil ki khwahish ka naam hai 10 Muharram ko ye juloos nikalte hain delhi me dance karte hain sweets distribute karte hain Jisse ki log maula Hussain a.s. ke masaib na sun sakenge aur inki life double standard Hoti hai rang badalte chehra Wale log Hain ham log rote hue nauhy padhte huye chalte Hain to ye log cigarette peete hue haste hain ham par 😢😢
@agtarnoeranie3807
@agtarnoeranie3807 2 месяца назад
Mulla Ali Qari munfarid the is qawl me. Ahlus Sunnah maante hain Huzoor Sallallahu alaihi wa sallam ke walidain Mushrik nahi the
@arshadabbas7172
@arshadabbas7172 2 месяца назад
Allahyari yehi to batana chahta he ke Bukhari Sahi Muslim waghera SAB kitabain bilkul Sahi Nahi he
@Truthful5
@Truthful5 2 месяца назад
خلَاَفتِ الٰہیہ بہ نفسٍ ِ قُرآن خَلِیفہ کے معنی ہیں نمائندہ خَلِیفة اُلله کا مطلب ہے اللہ کا نمائندہ جو اِس دنیا میں اللہ کے دین کی تبلیغ اور اس کا دفاع ک جب اللہ نے فرشتوں سے فرمایا، ”میں زمین میں اپنا خَلِیفہ بنانے والا ہوں، تو وہ بولے تو اٍیسے کو خَلِیفہ بنائے گا جو اِس میں فطنہ انگیزی اور خونریزی کرے گا؟ حالانکہ ہم تیری حمد اور پاکیزگی بیان کرتے ہیں جواب میں اللہ نے فرمایا،” میں وہ کچھ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے‟ پھر اللہ نے حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام کو تمام (اشیاء کے) نام سکھا دیئے اور اُنہیں فرشتوں کے سامنے پیش کیا اور فرمایا، ”مجھے اِن اشیاء کے نام بتاو اگر تم سچّے جب فرشتے اُن اشیاء کے نام نہ بتلا سکے اور حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام نے بتلا دیئےتو اللہ کے حکم پر تمام فرشتوں نے حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام کو سجدہ کیا سوائےجن ابلیس کے (سورة البَقرَة آیت 30تا 34) لِہٰـذا حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام کومنصبٍ خلافت علم کی بنیاد پر ملا اِسی طرح اُس وقت کے سرداروں کی مخالفت کے باوجود اللہ نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو علم کی بنیاد پر خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت247) نیز اللہ نے اپنے خُاّوفہ داوُد اورسُلیمان عَلَیْہِ السَّلَام کو علم و حکمت سے نوازا اور لوگوں پر فضیلت بخشی (سورة اَلنمل آیت15) مزید برآں حضرت موسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کی دعا کے جواب میں حضرت ہارون عَلَیْہِ السَّلَام کو اُن کا وزیر مقرر کیا ( سُورة طٰه آیت-29، 30، 32، 36) اِسی طرح اللہ نے حضرت اِبراھیم عَلَیْہِ السَّلَام کو جب کہ وہ عہدہِ نبوت و رسالت پر فائز تھے عظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری انسانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ یہ عُہدہِ اِمامت (اِمامُ اُلناس) ‍ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البَقرَة آیت-124) لِہٰذا اِمامُ اُلناس ظلم ِ اکبر اور ظلم ِ اصغر سے پاک ہو گا یعنی معصوم نبوت، رِسالت اور اِمامت کےعُہدے عالم ِ ارواح میں دیئے گئے ”اور (مُحَمَّد) یاد کرو اُس وقت کو جب تمھیں سب نبیوں پر گواہ بنایا تھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-81) خلافتِ الٰہیہ میں، ”اللہ جسے چاہتا ہے دین کے لے چنتا ہے (نبی، رسول یا اِمام)، بندوں میں کسی کو چُننے کا اختیار نہیں اور اللہ اِس شرک سے پاک ہے‟ (سورة القَصَص آیت-68) ”اِن سب رسولوں (کے لیئےﷲ) کا دستور (یہی رہا ہے) جنہیں ہم نے آپ سے پہلے بھیجا تھا اور آپ ہمارے دستور میں کوئی تبدیلی نہیں پائیں گے‟ (سُورة الْإِسْرَاء آیت-77) لِہٰذا خلافتِ الٰہیہ کا سلسلہ تا قیامت اِسی طرح قائم رہے گا اور اِس میں اَوّلین انتحاب معیارِ فضیلت علم و حکمت ہے نیز خَلِیفہ کا رُتبہ‘عَلَیْہ السَّلَامʽہوتا ہے- قُرآن اَلعلم ہے (سورة آل عِمراَن آیت-61)= ”۔ ۔ ۔ اور اللہ نے آپ (مُحَمَّد) پر کتاب اور حکمت نازل فرمائی اور اُس نے آپ کو وہ سب علم عطا کر دیا ہے جو آپ نہیں جانتے تھے ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-113) قُرآن کا حقیقی مفہوم اللہ کےعلاوہ علم میں رَاسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آلٍ عِمراَن آیت-7)، اور اِن ہستیوں میں مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کا مُقام حضرت مُحَمَّد(ﷺ) کے بعد سب سے بلند ہے- اللہ نے ہر شہ کا علم اِمامٍ مبین میں رکھا (سورة یٰس آیت-12)، اور حضور نے فرمایا، ”اِمامٍ ِمبین ذاتٍ علی ہے‟ یعنی درخشاں اِمام- ”کافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اُن سے کہہ دیں کہ میرے لیئے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قُرآن) کا علم ہے (سورة الرّعد آیت-43) اِس آیت کے ذیل میں حضور نے فرمایا، ”دوسرا گواہ علی ابنٍ ابو طالب ہے‟ قُرآن کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں علم دیا گیا) کے سینے ہیں (سورة العنكبوت آیت-49) ”۔ ۔ ۔ أُوتُوا الْعِلْمَ کے دَرجات ہم بہت زیادہ بلند کردیں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة المجادلة آیت-11) قُرآن طاہر ہے اور اِس کی معنویّت کی گہرائی تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر (سورة الواقِعَة آیت-79) طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مقام بلند ترین ہے کیونکہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا، مولا علی، اِمام حسن و حسُین عَلَیْہ السَّلَام ہی چادرکے اندر حضور کے ساتھ تھے جب آیتِ طتہیر کا یہ حصہ نازل ہوا: ”اللہ نے یہ اِرادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزاب آیت-33)- Continue in Part-2
@arsalansports2842
@arsalansports2842 2 месяца назад
@@Truthful5 ماشاءاللہ بہت گہرا مطالعہ ہے ایک سوال ہے یہ جو آپ نے قرآن کی آیات سے بتایا کہ ایک اللّٰہ گواہ اور دوسرا وہ جسکو قرآن کا علم یعنی مولا علی علیہ السلام تو اس آیت کی تفسیر یہی ہے کسی اہل سنت محدث کا حوالہ دیں میں اسکو مطالعہ کرنا چاہتا ہوں کیونکہ مجھے دلائل دینے پڑتے ہیں
@Truthful5
@Truthful5 2 месяца назад
@@arsalansports2842 اہل بیت کے حوالے سے متعدد روایات منقول ہیں اور مشہور مسلم علماء جیسے جلال الدین السیوطی نے در المنتور میں، محمد بن احمد قرطبی نے تفسیر قرطبی میں، سید ہاشم بحرینی نے تفسیر برہان میں، عبد علی بن جمعہ حوازی نے تفسیر نور الثقلین میں، ابو علی الطبرسی تفسیر مجمع البیان میں، ابو اسحاق الثلابی نے تفسیر الکبیر میں اور ابو نعیم نے ہلیۃ الاولیاء میں لکھا ہے کہ سورہ رعد آیت 43 میں شہید (حاضر ناظر گواہ) سے مراد علی ابن ابی طالب ہے-
@Truthful5
@Truthful5 2 месяца назад
@@arsalansports2842 @arsalansports2842 اہل بیت کے حوالے سے متعدد روایات منقول ہیں اور مشہور مسلم علماء جیسے جلال الدین السیوطی نے در المنتور میں، محمد بن احمد قرطبی نے تفسیر قرطبی میں، سید ہاشم بحرینی نے تفسیر برہان میں، عبد علی بن جمعہ حوازی نے تفسیر نور الثقلین میں، ابو علی الطبرسی تفسیر مجمع البیان میں، ابو اسحاق الثلابی نے تفسیر الکبیر میں اور ابو نعیم نے ہلیۃ الاولیاء میں لکھا ہے کہ سورہ رعد آیت 43 میں شہید (حاضر ناظر گواہ) سے مراد علی ابن ابی طالب ہے-
@Truthful5
@Truthful5 2 месяца назад
@@arsalansports2842 @arsalansports2842 اہل بیت کے حوالے سے متعدد روایات منقول ہیں اور مشہور مسلم علماء جیسے جلال الدین السیوطی نے در المنتور میں، محمد بن احمد قرطبی نے تفسیر قرطبی میں، سید ہاشم بحرینی نے تفسیر برہان میں، عبد علی بن جمعہ حوازی نے تفسیر نور الثقلین میں، ابو علی الطبرسی تفسیر مجمع البیان میں، ابو اسحاق الثلابی نے تفسیر الکبیر میں اور ابو نعیم نے ہلیۃ الاولیاء میں لکھا ہے کہ سورہ رعد آیت 43 میں شہید (حاضر ناظر گواہ) سے مراد علی ابن ابی طالب ہے-
@Truthful5
@Truthful5 2 месяца назад
@@arsalansports2842 xx
@nusratabbas7922
@nusratabbas7922 2 месяца назад
یہ بھائ یو ٹرن لے رھا ھے
@arsalansports2842
@arsalansports2842 2 месяца назад
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا مقام قرآن کی آیات سے صاف واضح ہے کہ وہ نبوت میں بھی ہیں امام بھی ہیں مولا علی علیہ السلام امام ہیں لیکن وہ ابراہیم علیہ السلام سے افضل نہیں کیونکہ ابراہیم علیہ السلام کی ملت پر یہ دین قائم ہے اس میں کوئی لڑائی کوئی بغض نہیں کیونکہ مولا علی علیہ السلام ابراہیم علیہ السلام کی آل سے ہی ہیں ایک ہی گھر کی بات ہے
@mehmoodriazbangash1960
@mehmoodriazbangash1960 2 месяца назад
اس شخص کے مسلک کو کوٸی سمجھ نہیں سکتا یہ وقت ضاٸع کرنے آیا تھا
@alocin110
@alocin110 2 месяца назад
Clean bold jamat e Umeri. Ibn e Shahab Az'zyhree. HAY ZINDABAAD.
@zakota1107
@zakota1107 2 месяца назад
17:17 ya banda khud nhi janta shia hy k sunni 😂
@JimZach-d4f
@JimZach-d4f 2 месяца назад
Kehna kia chah rahey ho , full confusion
@JohnWick-mg5ed
@JohnWick-mg5ed 2 месяца назад
😂sahi pkra
@BismillahJan-px2um
@BismillahJan-px2um 2 месяца назад
میری گزارش ہے سنی بھائیوں سے کے آپ لوگوں ان کے بیان نہ سنےیہ گچھ نہیں سرف لوگوں کے عقیدے خراب کر رہے ہیں 😢😢
@learningmathematics9612
@learningmathematics9612 2 месяца назад
😂 hr sunni aksar maamle mein confused hai
@JohnWick-mg5ed
@JohnWick-mg5ed 2 месяца назад
😂
@ZahidAli-us3re
@ZahidAli-us3re 2 месяца назад
Shame yari shame......
@AsadAli-jc3ow
@AsadAli-jc3ow 2 месяца назад
اس آدمی کا دین ایمان کا پتہ نہیں چلا تا
@sajjadhussain-nk8nr
@sajjadhussain-nk8nr 2 месяца назад
مولی علی افضل ہیں
@Wajidalibool
@Wajidalibool 2 месяца назад
Ye banda sar dard hai pata nahi ye hai kya shia hai ya sunni 😂🤣
@nadeemali-bj6dr
@nadeemali-bj6dr 2 месяца назад
Bhaag gya yaari
@agtarnoeranie3807
@agtarnoeranie3807 2 месяца назад
Kya ghatya aqeedah hai Shion ka
@HashmiHashmi-jg6ld
@HashmiHashmi-jg6ld 2 месяца назад
Yi yari suwAr nahen maniga
@akrambarcha2650
@akrambarcha2650 2 месяца назад
Jbse foj ma koi mager hy koi Colonel hy koi hawaldar hy koi brigadier hy, koi chief of staff hy, jo b hy wo mulk ka sipahi hy, foji hy, ., traqqi paney k baad wo ye nhi keh sakta k wo sipahi nhi, ya foji nhi .... Hazrat ibrahim a.s b jb imam bany to wo nabi b they , rasool b or imam b. Imam banney k bad wo nabi se dastbardar nhi howe. imamat bada darja hy.
Далее
Cool Parenting Gadget Against Mosquitos! 🦟👶
00:21
Cool Parenting Gadget Against Mosquitos! 🦟👶
00:21