I'm from Cox 's Bazar, Bangladesh where this song was picturized for Chokori, I/we were the direct audience of the film. Moreover I was just 17years old.
There is no match of legendary Nadeem sb in hollywood. Bollywood n in pakistan. Very natural actor. Non comedian ever made his mimicry of his acting style.❤❤❤
What a handsome and good looking person Nadeem with outstanding talent. You won't see a better looking actor in Hollywood, Bollywood & lollywood. Grace unmatched.
کبھی تو تم کو یاد آئیں گی وہ بہاریں وہ سماں جھکے جھکے بادلوں کے نیچے ملے تھے ہم تم جہاں جہاں تم سے بچھڑے صدیاں بیتی پھر بھی ہمیں یاد آتے ہو سایہ بن کے آہٹ بن کے آج بھی تم تڑپاتے ہو زندگی کتنی بے زار ہے تم نے ابھی تو مجھ سے کہا تھا تم سے پیار ہے کہاں گئ وہ پیار کی قسمیں پیار کا وعدہ کیا ہوا کبھی تو تم کو یاد آئیں گی وہ بہاریں وہ سماں جتنا تم کو اپنا سمجھا اتنے ہی تم بیگانے تھے ہم نے کیا کیا آس لگائ ہم کتنے دیوانے تھے زندگی کتنی بے زار ہے تم نے ابھی تو مجھ سے کہا تھا تم سے پیار ہے میاں جی