Naeem Bukhari reciting Faiz Ahmed Faiz Kalm Al right Reserved to GEO NEWS and khbarnaak team THIS VIDEO IS NON MONETIZED INTRO(00:00) NAZAM 1(00:47) NAZAM 2(01:34 )
فیض احمد فیض شاعری کی دنیا کا ایک بہت بڑا نام بہت عمدہ کلام ہے آج بازار میں پا بجولاں چلیں ارشد محمود صاحب کی دل کو چھونے والی موسیقی اور نیرہ نور کا منفرد انداز خاص طور پر نظم میں فیض صاحب کا کلام رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی بھی بہت عمدہ گایا ہے اور لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے جس کسی کو ضرورت پڑتی ہے وہ اس کلمہ کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے استعمال کرتا ہے نعیم بخاری صاحب آپکا انداز گفتگو پروگرام کو چار چاند لگا دیتا ہے بہت اعلی آپ کا حافضہ بھی قوی ہے اور انداز تکلم بھی جداگانہ ہے میرے خیال میں فیض صاحب ابھی صدیوں تک جیں گے
It was the most challenging of times, it was the best of times, it was the Faiz Times,..... the Times of Faiz sb,... only of Faiz sb! No where in the world now, any resistance movement can live or exist without Faiz Times, with out Faiz sb, without our Faiz sb! May God have mercy over our souls...Souls of all those who love and take inspirations from Faiz sb, cause Faiz sb is already blessed. Faiz sb lived as Mercy of God for the oppresed people, for the down trodden, unequals who stood face to face, chsllenging the more equals of his times. Faiz sb was and he is, and he shall always live alive with his thoughts, message and poetry as a blessing of God for all oppressed people of the world. Faiz sb remains the فیض of God to God's people! (Umer Farooq )
mafia of Pakistani ArmyBrass with the help of Paki chore police/civilService has been looting Paki Awam ruthlessly for 76 years .Faiz Ahmad called them as Kootay(dogs). how true sir Faiz was. Pakistan ArmyBrass is the biggest goonda gang in Pakistan . ye Kootay Pakistan ko loot ker kha gayay.😭
mafia of Pakistani ArmyBrass with the help of Paki chore police/civilService has been looting Paki Awam ruthlessly for 76 years .Faiz Ahmad called them as Kootay(dogs). how true sir Faiz was. Pakistan ArmyBrass is the biggest goonda gang in Pakistan . ye Kootay Pakistan ko loot ker kha gayay.😭
SubhanAllah ! Sadabahaar Shayar Faiz Saab ki Purasar ghazal aur Naeem Bukhaari Saab ki khuubsoorat Peshkash ne dil chhuu liya. Adaab qaboo keejiyega Naeem Saab
اشعار کے سب ٹائیٹلز میں املاء کی بہت سی غلطیاں ہیں۔ مثلآ "گل بداماں" کو گل بادامہ لکھا ہے۔ "صبح ناشاد" کو صبح نشاد لکھا ہے۔ "پھر ہمیں قتل ہو آئیں" کو پھر ہم ہی قتل ہو آئیں لکھا ہے۔ "عشاق کے قافلے" کو اس شاخ کے قافلے لکھا ہے۔
میرے ھم وطن بخاری بھائی !آپکو مخاطب کرنے لائق نہیں مگر محترم قبلہ فیض۔ مکرم کا خوبصورت انداز میں عرس کا آغاز جس عقیدت و احترام سے کیا جی چاھتا ھے ھاتھ چوموں۔۔مرحوم کے الفاظ سنتے ھی وقت اور عمران خانصاحب کی۔ جد وجہد کے حسب حال جذبات تو بے قابو مگر پیرانہ سالی (85)کا آڑے آنا مگر امید کہ انشاءالله يه چراغ بجھنے کے نہیں۔۔آپکو اللہ پاک جزائے خیر بخشے۔۔بزم زندان فیض کو دیر بدیر روشن جاری رھے قوم اس ظلمت میں بھی احتمال ھے جاگنے کا۔۔غیرت میں۔۔کس انتظار میں ھے 333سال ق م پورس نے سکندر اعظم کو بہادری سے زندگی کی شرط دی پھر اب تو اسکی ھر شخص کو پورس راجہ کا مقلد ھو جانا چاھیئے تھا مگر پھر تو جیسے ساتھ لیگیا پورس راجہ۔۔۔بہت بہت شکریہ۔۔۔