اسلام علیکم ریمبو صاحب آپ کو دکھ کر مجھے تو گیسٹ ہاؤس یاد آگیا میں اب بھی بھت شوق سے دیکھتی ھوں بھت دل کرتا ھے اس ڈرامے کو دیکھ بھت موڈ فریش ھوجاتا مس یو ریمبو افضل صاحب آپ کا یہ پروگرام بھی بھت شوق سے دیکھتی ھوں آپ کو سلام پیش کرتی ھوں باۓ
اسلام علیکم محترم جناب ہمارے ملک کے سرمایہ ھے اللله پاک ان کو سلامت رکھیں آمین ثم آمین محترم جناب ماجد خان صاب میں اپ کو مہدی حسن صاب ھی سمجھتا ہوں خدا وند کریم اپکو اور اپ آواز زیدہ رکھیںے آمین ثم آمین برائے مہربانی مھدی حسن کوئی بھی ضرور سنا دیا کریں شکریہ خدا حافظ پاک فوج پاکستان زیادہ آباد