اللّٰہ تعالیٰ جو جج اس وقت سچ کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں ان کو ہمت واستقامت عطا فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین تاکہ انصاف کر سکیں ان ظالموں سے پاکستان اور پاکستانیوں کو نجات حاصل ہو سکے
ملکوں مشہور ہوا عمران خان کی وجہ سے اس سے پہلے چند لوگ ہی جانتے تھے۔عمران خان کا نام جس کے ساتھ لگ جائے اس کے نصیب جاگ جاتے ہیں ۔سبحان اللّٰہ ۔یہ سب اللّٰہ کی عطا ہے۔ عمران خان زندہ باد ۔۔۔ موجودہ صدی کا عظیم لیڈر ۔۔
گل صاحب اپنے ملک توں دور او، لیڈر وی جیل وچ اے، پراء جی ہوری وی قید وچ نے، پاکستان وچ تواڈے گھر نو وی نقصان پہنچایا گیا، میں تواڈے حوصلے اور صبر نُو سلام پیش کرنا واں، اللّٰہ تعالیٰ تواڈا حامی و ناصر ہو وے
Muhammad Awais:- گیل صاحب میری شروع سے خواہش سی فوج وچ جان دی پر ھون شعور آگیا دل چالو ھو گیا وطن دیناں غداراں تو لعنت جرنیلوں تے ھون نی اپلائ کرنا فوج وچ خان آوے گا تے بسم اللہ کراں گے😢
اگر ملکوں سمجھتا ہے کہ میں اپنی محنت سے مشہور ہوا ہوں عمران خان کی وجہ سے مشہور نہیں ہوا تو اگلے گانے شریف یا زرداری خاندان کے بارے میں گا کے دیکھ لیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائیگا imran khan zendabad🏏🇧🇫💞
@@NasreenAkhtar-p3x آرامی اپنی ہے اور اس میں لوگ بھی اپنے ہے میرے اپنے بہت ہے چند کی وجہ سے سب برے نہیں ہے اسطرح نہ کہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو اچھا اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲 🕋 🌹
شہباز گل جی ۔۔بہترہن طرز تکلم۔۔۔ ودھیا گل کر رئے او ودھیا طریقے نال۔۔۔ ۔ سن کے سواد آ جاندا اے ۔۔۔پنجابی سن کے ۔۔۔۔میں اردو تے انگریزی دان ہاں پر تہاڈی پنجابی بڑا سواد دیندی اے ۔۔۔۔۔عمران خان زندہ باد