اسلام وعلیکم رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ آپ ماشاءاللہ ۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ میرے لیے دعا کردیں مجھے کینسر کی بیماری ہے اور علاج نہیں ہو پا رہا ہے مجھے صرف دعاؤں سے ہی آرام اور صحت مند زندگی مل سکتی ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو صحت کاملہ عطاء فرمائے اور کامیابیاں اور خوشحالی عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین ۔
السلام علیکم،، کسی ایک کوبھی بغیر گھٹکے کھائے نہیں ، یا تو پان کھاتے ہیں یا گھٹکا، یہ عوام کے لئے کام کرتے ہیں اور صاف صفائی زیرو ہے، لعنت ہے ایسے لوگوں پر جو لوگوں کی صحت سے کھیلتے ہیں