اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے۔۔۔۔آپ نے اللہ سے مانگنے کا وہ طریقہ بتایا ہے۔۔۔جیسے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ سے مانگتے تھے۔۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔۔میں ایک ان پڑھ اور عدنا سا انسان ہوں۔۔۔جو بات مجھے آج پتہ چلی ہے یہ بات عالم کیوں نہیں بتاتے۔۔۔اصل مزہ اللہ سے نماز کے درمیان اور سجدے میں مانگنا لذت والا مانگنا ہے۔۔۔۔سبحان اللہ
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو شرک سے بچائے آمین یارب العالمین ۔ آپ تمام حضرات و خواتین جو یہ کمنٹ پڑھ رہے ہیں اے اللہ تعالیٰ سب کی مغفرت فرما اور سب پر اپنی خصوصی رحمت فرما۔ آمین یارب العالمین ۔ اور مجھے اور میرے والدین کی بھی مغفرت فرما۔ آمین یارب العالمین ۔ اور جنت میں آپ سب سے میری ملاقات فرما۔ آمین ۔ تاریخ: 27 فروری 2023 عیسوی