हुकूमत को कोई फर्क़ नहीं पडेगा सब उनके इशारों पर ही भौंक रहे है.... चुनाव के करीब इस तरह का आंदोलन करना मतलब हुकुमशाहीवालों को माहौल बिगाड़ने के लिये मौका देने जैसा ही होगा...अल्लाह सभी की हिफाजत करे...आमीन...
ये मत देखो इसको फायदा होगा उस को फायदा होगा.ऐसा जबतक हमारी कौम बाहर सडको पर नहीं नीकलेगी तब तक हमको समझेगे नहीं..... बहोत बहोत सलाम है ...और भी सभी हमारी कौम इनका साथ दे...
میری تمام ایمانی بھائیوں کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ کی سلامتی رحمت اور برکتیں ہوں میرے عزیز بھائیو اپ جدو جہد میں نکلے ہو اور اس وقت طویل راستے کا سفر ہے اور اپ لوگ اور اپ لوگ مسافر ہو اور اپ ایسے مسافر ہو جو اللہ اور اس کے رسول کی محبت میں نکلے ہو اللہ اپ لوگوں کی ایک ایک قدم کو اور دعاؤں کو قبول فرمانے والا ہے اس لئے اپ سب بھی یہ دعا کیجئے کہ جو بھی پیچھے ماں بہنیں بیٹیاں اپ سب کےے😢 لئے دعائیں کر رہی ہے اے اللہ ان کی دعاؤں کو ہمارے حق میں قبول فرما😢😢😢
اے رب کائنات اے ذوالجلال والاکرام اے مالک الملک اے اللہ تیرے نبی کی شان میں گستاخی کرنے والے کے خلاف میرے تمام بھائی احتجاج کر رہے ہیں اے اللہ تو اسے قبول فرما اے اللہ ان کی حفاظت فرما اے اللہ دائیں سے بائیں سے اگے سے پیچھے سے تمام اسمانی بلاؤ سے زمین کے فتنے سے جن ارین کے شر سے ایک بات ان کی حفاظت فرما اے اللہ اس کوشش کو کامیابی عطا فرما اے اللہ اے رب کائنات جیسا کہ جنگ بدر میں مختصر ایمان والوں کو اکثر پر غالب کیا اے اللہ اے اللہ اس مختصر ریلی کو غالب کر دے اللہ کامیابی دے دے مولا تو بڑا اے مولا تو بڑا غفور الرحیم ہے تجھ سے مانگ کر اور کوشش کر کر کبھی کوئی ناکام نہیں ہوا بے شک مالا تو ہی ہمارا رب ہے اللہ ہم گواہی دیتے ہیں تیرے سوا کوئی معبود نہیں اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیرے رسول اور بندے ہیں اے اللہ ہماری گوائی کو قبول فرما ہمارے گناہوں کو معاف فرما ہماری دعاؤں کو قبول فرما اے اللہ اے اللہ تو مسلمانوں کی مدد فرما اسلام کی مدد فرما مہدین کی مدد فرما مجاہدین کی مدد فرما😢😢😢 امین ثم امین