👇👇👇👇
میں بذاتِ خود حسن نثار ایڈوینچر کریو فیملی کی طرف ناران ایسوسی ایشن کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔
بلاآخر ہماری آواز پہنچ گئی
ناران ہوٹل ایسوسیشن کا بڑا اعلان
ناران میں پھنسے تمام سیاحوں کا قیام بالکل فری کر دیا گیا
جبکہ طعام آدھے ریٹ پر ہو گا۔
جبکہ جو سیاح ناران میں اس وقت موجود ہیں وہ بابوسر ٹاپ سے چلاس جا سکتے ہیں اور وہاں سے شاہراہ قراقرم سے واپس اپنے اپنے اضلاع میں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالاکوٹ سائیڈ سے واپسی ممکن نہیں
18 сен 2024