ویڈیو بنانے والے بھائی آپ فارم وزٹ کے ساتھ ساتھ نئے فارمر کے لئے کوئی فارمنگ کے بارے میں سوالات کے جوابات لیں. لگتا ہے آپ کو ویڈیو بنانے کا خاطر خواہ تجربہ نہیں ہے. فارمر سے زیادہ آپ کو اپنی ویڈیوز کی زیادہ فکر لگی ہے. ایسا کام کریں کہ ویڈیو دیکھنے والے کو نئے روزگار کا کونسپٹ بھی ملے. جہاں آپ اپنا فائدہ سوچتے ہیں دوسروں کا بھی سوچیں.