Nazre bad ki Dua: أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ، وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لاَمَّةٍ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کے پورے پورے کلمات کے ذریعہ ہر ایک شیطان سے اور ہر زہریلے جانور سے اور ہر نقصان پہنچانے والی نظر بد سے
Obviously nazar is a reality of life,specialy nowadays nazar is at it's peak just because of Jealousy,specially so called apney,they know your weaknesses,they know where to attack,people never focus on your hardwork,they only focus on the results.
میری نا قص راۓ میں نظر بد اور نفسیا تی مسائل اگ کیٹگری ہیں ، کا مران بھائ آپ فیلڈ پر تو جہ دیں ، مجھے سخت dep n Anxiety تھی اور اپنی اس کیفیت کو نظر بد اور بندش سے تعبیر کر تا تھا، میں نے کئی آ سانے مو لوی حضرات کی تعویز گھنڈی اور اوراد پڑھی تھیں لیکن ایک دن مجھے بہت ہی عجیب غریب دینی شخصیت سے ملا قات کا شر ف ملا، اسنے کہا کہ سارے تعویز جلا دو اوراد بند کر دو اور کسی اچھے psychiatrist سے مل لو، الحمد اللہ ڈا کٹر صاب میرا بھترین علاج کیا اور آج میں صحت مند اور بر پور زند گی گزار رہا ہوں ثمہ الحمد اللہ
Muhtaram ager ap puri video dekhen aur us k peghaam ko smjaen to mene yahi kaha hai ke nazre bad hoti hai lekin mostly log apni anxiety and depression ko nazare bad se link kar dety hain simple video k end pe best self help bhi share ki hai mene
Kamran Bhai Allah apko buri Nazar se bachaye aur apne hizoaman me rakhain ameen mein bhi apni life me bht preshan hn nafsiyati bimari se larr rhi hn ajebo gareeb waham m mubtla hn medicine ki trf Jana nai chahti life uljhai hovi hai shadi k bad pta nai kiy bny g Mera yhi sochti hn bs kamzori bhi had se ziyada h smjh na ata Jon se Dr k pas jaon Kisi py bhroosa hi nai h
Main kafi time baad shadi k baad apne gaon gya kisi ne dekh kar kaha ye kitna badal gya hain Jab wapsi par main gari main betha to mere kapre automatic phatne lage woh mera nikha ka suite tha
apki video Dekh Kar hi mujhe dwayon SE BHI khof ane laga he ab mujhe koe BHI dwae Nahi khae jati khof ata he k kahen me is dwae ki adi to Nahi ho jaongi kahen ye dwae kha k mar to Nahi jaongi
mujhe BHI aese hi nazar lagi he abtak bimar ho ho k apna karobar khatam Kar bethi Hun or ab itni anxiety rehti k Kam Karna BHI chahun to Lagta he me Nahi Kar Sakti pehle BHI apki baten sun k bohat apni harkton ko badla he or tarbyat me kafi behtri AE he par anxiety khatam Nahi Hoti
nasrin ji quran Shareef lazmi seekhe jaruri hai aur bahut jyada jruri hai kyu ki namaj me banda allah se baat karta hai aur quran me allah rabbul izzat bande se baat karte hain isliye lazmi seekhe
سلام علیکم کاشف صاحب امید کہ آپ خیریت سے ھونگے کاشف بھای کان کے بجنے کی کیا وجوھات ھوسکتا ھے تین سال سے یہ مسلہ ھے سیٹھی کی آواز ھمیشہ بجتی رھتی ھے شور والی جگھوں پہ جانے کے بعد مزید زیادہ ھوتا ھے،عمر 45 سال ھے آپکا مخلص حاجی علی کویٹہ سے
اسلام علیکم بھائ رات کو سونے نے پہلے ناف میں سرسوں تیل کا دو قطرے ڈال دیا کروں اور چھوٹے انگلی کے سات کان میں بھی لگا لیا کرو ان شاءاللہ فائدہ ھو گاہ یہ میرا بھی مسلہ تھا اللہ کے فضل کے ساتھ ٹیھک ھو گیا ۔۔۔۔
کان میں ٹپکانہ نہیں ھے تیل کے سات انگلی گیلہ کرو اور کانو کے سوراخ میں گوماؤ میرے کو بچپن سے کانوں کے مسائل رھے ھیں انسان کو جب کبھی تکلیف پھنچتے ھے تو انسان اس کے حل کے تلاش میں لک جاتا ھے تکلیف ایک راز ھے درد بولتا کہ کوئ مسلہ ھے جسم میں اس کو دور کرو
یا اللہ مدد اسلام علیکم کامران شریف بھائ میں ایک تکلیف میں ھوں امید ھے کہ اپ جواب دوگے سر میرا مسلہ ھے گبھراہٹ تو میرے ساتھ بچپن سے چلتی آرھے ھیں کھبی شدید کھبی کم میں بات بات جلدی پریشان ھوتا کافی ڈاکٹروں اور پیر حکیموں اور دم کروانے والوں سے علاج کیا یہ مجھے 1998سے ھے بض بولتے ھے کہ یہ اپ کا خاندانی مسلہ ھے اپ کے خاندان میں وسواسوں کی بیماری ہے یہ جنس میں ھوتی ہے ؟ مجھے جو تکلیف ھے سر کا پہچلا حصہ باری رہتا ھے دور کا نظر کمزور ھے انکھوں پر کبھی کا بار اندیرا سہ اجاتا ھے نیند میں بھی جٹکا لگ جاتا ھے اور جب نیند سے جاگ جاتا ھوں تو گبھراھٹ میں ھوتا ھوں اور پریشان رھتا ھے اور معدے میں بھی درد رھتا ہے اور بوج بھی ھوتا ہے 1999 میں ایک ڈاکٹر جو پروفیسر تھا اس نے بولا تھا یہ بیماری کا کچھ نہیں کرسکتے لیکن اپ کا دل خفا رہے گا اس نے بولا تھا نماز پڑھو واک ورزیش کرو