Waqar bhinder bai kya haal hai, yrr ye vlogs Kam se kam aap 26 minute ka banaya kro , kyonki apke vlog ki achhi khaasi aadat ho gyi hai, please maintain full time vlog,👍👍👍
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وقار بھائی بھینسیں اپ کی دونوں ہی ماشاءاللہ بہت پیاری ہیں اللہ تعالی برکت دے اپ کے مال میں اور جان میری خواہش ہے اپ سے بھینس منگوائیں لیکن ابھی نہیں اور پھر لوگوں کو بتائیں کہ وقار بھائی کے پاس سے یہ بھینس ائی ہے انشاء اللہ وہ دن ائے گا