masha allah.soon after another video to watch.bro i like your way of review of cars mention each and everything.keep it up.we will support you insha allah
السلام علیکم عبدالعزیز بھائی امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے میں محمود اقبال صادق اباد سے بات کر رہا ہوں چند سال پہلے بھی میں نے اپ کو میسج کیا تھا کہ سوزوکی سوفٹ کا ریویو بنائیں اور اپ نے بنایا تھا جس کے لیے شکریہ اب میں چاہتا ہوں کہ اپ ایک ریویو اور بنائیں کیا سٹونک اور سوزوکی سوفٹ کا کمپیریزن ویڈیو بنائیں ان دونوں گاڑیوں میں سے کون سی گاڑی بہتر ہے اگر ان دونوں گاڑیوں میں سے اپ کو کوئی گاڑی لینی پڑے تو اپ کون سی گاڑی لیں گے اگر اپ گاڑی لے رہے ہیں تو کیوں لے رہے ہیں اور دوسری گاڑی چھوڑ رہے ہیں تو کیوں چھوڑ رہے ہیں