ماشاء اللہ آپ بہت خوش نصیب ہیں اور میری خوش بختی یہ ہے آپ میرے ہم نام ہیں دعا کیا کریں اللہ تعالیٰ چشتی صاحب قبلہ کے پیرووں کی خاک ہمیں بنا دے بس بہت ہے ہمارے لیے
جی حضور رب العالمین اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کےصدقے میرےاستادمحترم حضورقبلہ مفتی محمد فضل احمد چشتی صاحب مدظلہ العالی کولمبی عمر عطا فرمائے۔اورہم کوان کاوفادارخادم بنائے
اعلی حضرت بریلوی کو بھی رضی اللہ کہہ دیا صحابہ کرام کے ساتھ ملا دیا یہ کیا اپ کے ہاں یہ کیا قاعدہ ہے صحابی بھی رضی اللہ اور اعلی بریلوی بھی رضی اللہ اور یزید بھی رضی اللہ
تمہارے جیسے منافق لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ صدیق اکبر تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں تم لوگوں نے ابوبکر کو صدیق کہہ کر صحابی کو نبی کے ساتھ ملا دیا ھذا جوبکم فهو جوابنا
@@Abiddogar-o9v یہ آئیگا اتنا پانی اس میں ہے کیا اس کے بڑے استاد صاحب قبلہ کا نام سن کر شلوار گیلی کروا بیٹھتے ہیں یہ آئیگا اس دور میں استاد صاحب قبلہ کے برابر کا کسی ماں نے پیدا ہی نہیں کیا
@@ahsansaeedi7617 کیسی عجیب نسل تیار کی اس نظام نے عقل ای ماری گئی ماننے پہ آۓ تو جمہوری ملاوں کو امام مان نے نہ ماننے پہ آۓ تو اعلیٰ حضرت کی شان پر بھی تکلیف محسوس کرے عقل تو جیسے ختم ہو گئ