ALHUMDULILAH m BESHUK SUBHAN ALLAH MA SHA ALLAH UMMAT E MUHAMMADI HONY PE FAKHAR H ALHUMDULILAH BESHUK SUBHAN ALLAH MA SHA ALLAH MUSTAFA JANY REHMAT PE LAKHO CARORO DARUD OR SALAM YA RASOOL ALLAH SAW PE
❤ ماں محبت کا سمندر ❤❤ باپ شفقت کا سمندر ❤❤)ماں دعا کا ذخیرہ (❤)باپ عطاون کا ذخیرہ ❤❤ماں گھر کا ہیرا ❤باپ گھر کا چراغ ❤ماں جنت کی ضمانت ❤باپ جنت کا دروازہ ❤اللہ پاک ماں باپ کا سایہ قام ودام رکھے ❤امین یا رب العالمین ❤
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
ماشاءالله زبردست زین بھائی بہت مزہ آیا مٹن پارٹی کا کھایا تو آپ لوگوں نے ہے ہم نے صرف دیکھ کر مزہ کیا یہ بات تو حقیقت ہے آپ کے والد صاحب کی گاڑی بار بار دیکھنے کو دل کرتا ہے اللّه پاک ایسے ہنستا بستہ خوش رکھے آباد رکھے آپکو مزید کامیابی عطاء فرمائے آمین 😄😊😀❤🙏