Cha cha malangi F B truck kitna ton pass he documents par . Aor Kia is F B ke driver ne belkul sahi information di he truck ke bare me. Kunke ap ne bi F B truck to chalaya he . Plz reply must
عامر سہیل بھائی آپ کس میسج کی بات کر رہے ہیں مجھے پتا نہیں آپ نے کمنٹ کیا ہے یا واٹس اپ کی بات کر رہے ہیں چینل پر تو میں ہوتا ہوں محمد اکبر آپ کو تو پتہ ہوگا
جی بھائی جان ایک اندازے سے اگر کوئی ملازم کسی کام پر خوش نہیں ہے مطلب اس کے گھر کا خرچہ پورا نہیں ہوتا پھر وہ بے ایمانی کرے گا اور جب تک ممکن جواز نہیں بنتا وہاں پڑا رہے گا اور اگر حرام نہیں کھانا چاہیے گا تو چھوڑ دے گا