ماشااللہ بہت ہی خوبصورت اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین آپ نات اور ترانہ باربار سنتارہتاہوں پیارے بیٹے میں آپ کو اتناہی پیار کرتا ہوں جتنا اپنی اولاد سے کرتا ہوں
میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان میرے ماں باپ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان میرے بیوی بچے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان میرا مال و دولت سب کچھ مہربان نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤❤
SubhaanAllah.💗💗💗💗💗 Wah kya khoobsurat kalam hai . Aur kya awaaz hai chotey bhai kee. Voice is like a miracle .I found myself into the new world(heaven)