ماشاءاللہ تبارک اللہ اپ نے اپنی زندگی کا اتنا قیمتی وقت ضائع کیا اپ کسی با عمل متقی پرہیز گار مرد قلندر کی صحبت اختیار کرتے پھر چالیس دن تبلیغی جماعت کے ساتھ وقت لگا لیتے اللہ تعالی کی کھلی انکھوں سے مدد اور نصرت کو اترتے دیکھ لیتے اللہ تعالی ہمارے حال پر رحم فرماۓ امین