2024 جنتی والی نعت نیو بہت خوبصورت ہے ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ نے تو کمال کردیا آپ کو اللہ تعالیٰ حج قبول کرے ثمہ آمین
ماشااللہ ماشااللہ بہت ہی خوبصورت انداز اللہ رب العزت اپ کی اواز میں اپ کے علم و عمل میں مزید ترقیات نصیب فرمائیں اور اپ کے کام میں برکت نصیب فرمائیں اخلاص کے ساتھ اللہ پاک اگے کام کرنے کی توفیق نصیب فرمائے اور اپ کی جو کاوشیں ہیں اللہ پاک اس کو بھی جلد از جلد عافیت کے ساتھ حل فرمائے