ماشاءاللّٰه بہت بہت بہت خوبصورت کلام ہے جب سے سنا تھا تب سے ہی بہت پسند کیا ہے اس کلام کو اور خوشی ہوئی ہے کے آپ وه کلام ریکارڈ کروا رہے ہے جو محفل میں پڑھے جا چکے ہیں مگر ریکارڈ نہیں ہووے ریکارڈ کلام کا اپنا ہی لطف ہوتا ہے تو دل سے دعا گو ہوں اپ کے لیے اللّه آپکو صحت والی زندگی عطاء فرماے اور اپ کی قدم بوسی اور دست کو بوسہ دیتے ہوے مبارک باد پیش کرتا ہوں اور نبی دا ہر ایک یار ہے سچا اچیاں شانہ والا اے اس کلام کا بھی انتظار ہے قافی عرصے سے امید کرتا ہوں إنشاءاللّٰه ملاقات ضرور ہوگی رمضان شریف کے مہینے کے باد ۔ محمّد اربد قادری
جدوں دیاں پھریاں نے سوہنے نے ڈوراں 🙌 نہ پئیاں نے لوڑاں نہ رہیئاں نے تھوڑاں🙌 او پل گے نے گیتاں تے غزلاں دے چسکے😍 اوہدے گیت گا کے مزہ آگیا اے🤗❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ زبردست 🤗بہت مزہ آیا سن کے💖💖💖💖💖
❤ ماشاء اللہ سبحان اللہ اللہ پاک ہم سب کو صراط مستقیم کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے امین 🤲 شاہد بھائی سے گزارش ہے کہ جب اپ نعت خوانی کرتے ہیں تو ماشاء اللہ اپ کی اواز بڑی پیاری ہے اور بڑی روح کو لگتی ہے جا کے اپ سے گزارش ہے کہ اپ تمام امہ مسلمان کے لیے دعا کیا کریں کہ اللہ تعالی ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ بائی چارے کے سات زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے مسلمان بھائی بھائی ہیں سب کو یہ پیغام ضرور پہنچایا کریں اپنے بیان میں اپنے جسم محفل میں اپ جاتے ہیں اپ بھائی چارے کی تبلیغ زیادہ کیا کریں کیونکہ مسلمانوں میں یکجہتی کا جو معاملہ ہے وہ اب کم از کم نظر اتا ہے تو اپ سے اپ کی بہن یہ گزارش کرتی ہے کہ اپ گلی گلی محلہ محلہ جہاں بھی جائیں اپ مسلمانوں کو بھائی چارے کی تبلیغ ساز ضرور کریں اور ان کو بتائیں کہ اللہ تعالی نے مسلمانوں کو بھائی بھائی پیدا کیا ہے اور بھائی بھائی کی طرح رہنے کی تو تو تبلیغ فرمائی ہے اللہ تعالی اپ کا حامی و ناصر ہو❤🎉🎉🎉🎉
Qari shahid Mehmood apki awaz payari ha Mashallah ap jo kalam padhta pyarey hotey ha ma apka fan ho Allah pak apko hamesha khush or kamyab rakhay Ameen sumameen