Nazam: Aye Qudsiyon Ke Qafla Salar Zindabaad - اے قدسیوں کے قافلہ سالار زندہ باد
Written by: Abdus Samad Qureshi Sb - عبد صمد قریشی صاحب
Recited by: Musawar Ahmad
Please Like, Share and Comment. Jazakallah
#MTANazm #NewNazm #UrduNazm
Email: ahmadighulamyt@gmail.com
TikTok: / ahmadighulam
Twitter: / ahmadighulam1
Insta: www.instagram....
YMusic: / ahmadighulam - topic
Shazam: www.shazam.com...
Spotify: open.spotify.c...
اے قدسیوں کے قافلہ سالار زندہ باد
اے قدسیوں کے قافلہ سالار زندہ باد
اے قدسیوں کے قافلہ سالار زندہ باد
اے قدسیوں کے قافلہ سالار زندہ باد
اس ارمغانِ زیست کا ارماں تمہیں تو ہو
اہل وفا کے پیار کا ساماں تمہیں تو ہو
اس ارمغانِ زیست کا ارماں تمہیں تو ہو
اہل وفا کے پیار کا ساماں تمہیں تو ہو
آقا سبھی کہ درد کا درماں تمہیں تو ہو
آقا سبھی کہ درد کا درماں تمہیں تو ہو
تم ہو ہمارے دلبر و دلدار زندہ باد
اے قدسیوں کے قافلہ سالار زندہ باد
اے قدسیوں کے قافلہ سالار زندہ باد
سر پر محبتوں کا یہ سایہ رہے سدا
ابر کرم یہ پیار کا چھایا رہے سدا
ہر دل میں حسنِ یار سمایا رہے سدا
ہر دل میں حسنِ یار سمایا رہے سدا
روشن حسین چہرائے انوار زندہ باد
اے قدسیوں کے قافلہ سالار زندہ باد
اے قدسیوں کے قافلہ سالار زندہ باد
اٹھتے رہے وفاؤں کی راہوں پہ یہ قدم
چلتے رہے تمہاری قیادت میں دم بدم
اٹھتے رہے وفاؤں کی راہوں پہ یہ قدم
چلتے رہے تمہاری قیادت میں دم بدم
روکے ہمارے جذبوں کو کس میں ہے ایسا دم
روکے ہمارے جذبوں کو کس میں ہے ایسا دم
دل کہہ رہا ہے اے مرے سردار زندہ باد
اے قدسیوں کے قافلہ سالار زندہ باد
اے قدسیوں کے قافلہ سالار زندہ باد
اس موسم بہار کہ ساماں رہیں یونہی
اس حسن لازوال پی قرباں رہیں یونہی
اس موسم بہار کہ ساماں رہیں یونہی
اس حسن لازوال پی قرباں رہیں یونہی
ہم اپنی خوش نصیبی پہ فرحاں رہیں یونہی
ہم اپنی خوش نصیبی پہ فرحاں رہیں یونہی
اے رہنمائے لشکرِ ابرار زندہ باد
اے قدسیوں کے قافلہ سالار زندہ باد
اے قدسیوں کے قافلہ سالار زندہ باد
اے قدسیوں کے قافلہ سالار زندہ باد
اے قدسیوں کے قافلہ سالار زندہ باد
اے قدسیوں کے قافلہ سالار زندہ باد
#nazam mta
#mujhe dekh talib e muntazir
#mta nazm
#khalifa dil hamara hai
#jalsa salana germany 2021
#nazamahmadiyya
#nazam
#Nazm
#Ahmadiyya
#mtaonline1
#JalsaSalanaUk2021
#MTA
#New
#murtaza mannan nazam
#Nazm
#Naat
#Nasheed
#Nazam
#Ahmadiyya
#Poem
#Allah
#Islam
#Muhammad
#khalifa ke hum hain khalifa hamara
#Quran
#Ahmadiyya
#Peace
#Intekhab-e-Sukhan
#wo peshwa hamara nazm
#mta
#IAmAMuslim
#MurtazaMannan
#musawar ahmad nazam
#mere lakhon durood o salam aap par
#mta new nazam 2021
#bilal raja nazam
#ahmadi nazam
#Murtaza
#BilalRaja
#UmarSharif
#Bilal
#Umar
#Ismatullah
#Musawar
#tumhe zamane ne sukh ke badle
#jo khak mein milay
#Tanveer
#NasirAliUsman
#Nasir
#Usman
#Khuddam
#Rana
#Islam Populer
#Islamic Teacher
#Islam Advisor
#Islamic Group
#ahmadighulam
#hasbirabbijallal
#hasbeerabbeejallallah
#jalsa salana germany 2019
#hai daste qibla numa
#dil e muztar
#thereviewofreligion
#review
#religion
#god
#summit
#jalsabehindthescenes
#behindthescenes
#coronavirus
#whatsappweb
#ipl
#khatmenabuwwat
#tlp
#pakistan
#AhmadiGhulam
#AtifAslam
#Attari
#Waheed
#Qasmi
#Junaid
#Jamshed
#Tahir
#Qadri
#Hasbi
#Rabbi
#Owaisi
#Ali
#Zafar
22 сен 2024