السلام علیکم جی وقار بھائی انشاءاللہ اپ کا اکاؤنٹ ان بینڈ ہو جائے گا اپ بہت اچھے انسان ہونے میں ایا تھا اپ سے ملنے اپ بہت محبت سے ملے اپ کو بہت بہت شکریہ
اسلام وعلیکم ۔وقار بھائی سدا خوش رھیں ۔اپ بہت محنت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ برکت دے وقار بھائی ایک اور مشین ھے جو کاٹتے ساتھ ھی چارہ بھی بنا دیتی ھے ساتھ ٹرالی میں ڈالتے جائیں اور سیدھا بھینسوں کی کھرلی میں ڈال دیں اور توڑی وھاں ساتھ مکس کی جا سکتی ھے اس سے کافی کام کم ھو جائے گا
*وقار بھائی آپکا ٹک ٹاک اکاؤنٹ تو واپس آجائے گا انشاءاللہ۔پر اللہ تعالٰی کی طرف سے ہر کام میں حکمت ہے۔آزمائشیں آتی ہیں۔لیکن بندے کو اندازہ ہو جاتا ہے۔کہ مشکل وقت میں کون ساتھ چلتا ہے۔اور شُہرت کی وجہ سے کون.ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔انشاءاللہ*
Badi badhia machine aa per pak ch mehangi bahout aasade punjab 125000 de new brand mildi aa thodi mahant nu sallam lage raho jatta charde punjab fatehgarh sahib to bhinder jatt
Asala Mo Aliakum You are a good person In Sha Allah You will get your tiktok back ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Ma Sha Allah Ma Sha Allah Ma Sha Allah Ma Sha Allah Ma Sha Allah 💖 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Helo bai ma indiA to haryane to a tuc roj vlog paya kro bhut vdyia lgda a mere pardadaji v pakistan to ay san is krke minu v pakistan bhut vdyia lgda a oh gujarawale rehnde c minu proper jaga te ni pta par jina ohna to sunya a pind da nam num ahi ydd c ohna nu te ohna di death hogi 2022 ch te sanu ider lohriya kha ke blonde ne loki so minu bhut vdyia lgda a thode vlog vkhana ik aunjum sorya paji te ik nasir dhillon ma thoda jina v circle a sab nu vkhda te follow krda mavi jaldi ona.a pakistan ❤️❤️❤️
السلام و علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ محترم مکرم وقار بھائی امید واثق ہے کہ آپ خیریت سے ہیں اللہ پاک آپ کو ہمیشہ صحت و تندرستی و عافیت و اسلام کی سلامتی والی زندگی نصیب فرمائے اور آپکے مال جان اور کاروبار میں بے پناہ برکتیں رحمتیں عطا فرمائے آمین دعاؤں کا طالب بندہ ناچیز قاری مبشر عزیزی آف ملتان ❤❤❤
Waqar Bhaji hun TikTok di kehdi I'd chaldi a tuhadi o daso kyu k tuhade name te bahut I'd chal Rhea ne .. plzzz love from chadhda Punjab. Now in sweden
Dear JB paisa LA kar fake promotion Karo ga tu yahi ho ga 2-3 promotion paisa kaamana wali ap na ki lakin wo advance payment LA kar block kar gaya logo na report ki han I'd
السلام علیکم ویرے اپ ویڈیو بہت اچھی بناتے ہو ماشاءاللہ لیکن پلیز اپ نے لہجے میں تھوڑی نرمی رکھو سب کے ساتھ ایک جیسا مت بولا کرو اللہ بہت بڑا ہے شکریہ مائنڈ نہ کرنا❤❤❤