ائے ہیں تمہاری چوکھٹ پر دامن کو پھنسار ے اے اشرف ہوجائے کرم کی ایک نظر منگتے ہیں تمہارے یا اشرف دنیا میں ستایا ہے ہم کو اور خوب رلایا ہے ہم کو امید مسرت دل میں لیے ائے ہیں دوارے یا اشرف کلکتہ ہو دلی یا ممبئی اس دیش کے کونے کونے سے ا کر کے یہاں پاتے ہیں شفا دکھ درد کے مارے یا اشرف ٹل جائیں ابھی مشکل ساری غم دور ہمارے ہو جائیں گرآپ توجہ فرما دیں زہرہ کے دلارے یا اشرف ہے در پے کھڑا یہ نورانی سرکار بڑی حسرت لے کر اپ چشم عنایت فرمائیں حسنین کے پیارے اشرف یہ عرس کا موسم ایا ہے اور نور کا بادل چھایا ہے روزے کو سجانے دلہن سا اترے ہیں ستارے اشرف شاہد ہے تیرے در کا منگتا کیوں ہاتھ کہیں اور پھیلائیں ہوتے ہیں تمہارے ٹکڑوں پر اپنے تو گزارے یہاں صرف