@@kidszone6299 میں نے ریسرچ کی ھے اس میں مقابلہ بہت ھے اور مارجن بہت کم اوپر سے نیا برانڈ نقد نہیں بکتا دکاندار کہتے ہیں مال رکھ جائیں بیچ کر پیسے دے دیں گے یوں آپکا سرمایا بھی ریکور نہیں ھوتا پھ آپ دس پندرہ لاکھ لگا کے نہ ادھر کے رہتے ہیں نہ ادھر کے ابھی بھی آپکو یقین نہیں تو اسی یو ٹیوب پر اپ کو بہت سا مواد مل جاۓ گا اس کے بارے میں